Browsing Category

انٹرنیشنل

عراق،دریائےدجلہ میں مسافرکشتی ڈوب گئی، 72 افرادہلاک

اسلام آباد (نیٹ نیوز) عراق کے شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ عراقی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافر

برطانیہ میں رات گئے4مساجد پر حملے، شیشے دروازے توڑ دیئے

لندن(ویب ڈیسک) نیوز لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مساجد پرحملوں کے واقعات، برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سق سیکھے ، ترک صدر

انقرہ( نیٹ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی رہنماوٴں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں ترک صدر نے نیوزی لینڈ میں

سمجھوتہ ایکسپریس کےتمام ملزمان بری، فیصلہ قابل مذمت ہے، پاکستان

نئی دلی(نیٹ نیوز) بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان

کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے نعیم رشید کی اہلیہ کا متاثر کن انٹرویو

ویلنگٹن(نیٹ نیوز)مساجد میں شہید ہونے والے شوہر نعیم راشد اور بیٹے طلحہ راشدکو کھونے والی بہادر خاتون عنبرین ر شید کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پر رحم آتا ہے کہ اس کے دل میں محبت نہیں بلکہ اتنی نفرت تھی کہ وہ امن و محبت محسوس نہیں کرسکا۔ نیوزی

آل پاکستانیز اوور سیز آرگنآئزیشن ریاض ریجن کی کا بینہ کا اعلان

الریاض (زمینی حقائق) آل پاکستانیز اوورسیز آرگنائزیشن (APOO world) مشرق وسطہ نے ریاض ریجن کے لیے کابینہ کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد ندیم صدر منتخب۔ اے پی او او ورلڈ کااجلاس گزشتہ روز ریاض میں اپو ورلڈ مڈل ایسٹ کے وائس

نیوزی لینڈاسمبلی کا تلاوت سےآغاز، وزیراعظم کااسلام علیکم کےبعدجزباتی خطاب

ویلنگٹن(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام علیکم کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ،3افراد ہلاک،9زخمی

ایمسٹرڈم(نیٹ نیوز)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی

مساجد حملے ،کیوی ٹیم کے گول کیپر بھی شہید ہونے والوں میں شامل

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ عطا الیان کے ٹیم میٹس نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی

پاکستانی سفیر علی اعجازکی شاہ سلمان سے ملاقات،تقرری کی اسناد پیش کیں

ریاض (زمینی حقائق )پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر راجہ علی اعجاز نے ریاض میں خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان کو اپنی تقرری کی اسناد پیش کیں. ریاض کے یمامہ محل میں تقرری اسناد کی تقریب