Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
قابض بھارتی فوج نےمزید7کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردیجاری ہے اور قابض فورسز نے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کی!-->!-->!-->…
امریکی ریاست ٹیکساس کے وال مارٹ میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک،26خمی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کے وال مارٹ میں حکام کے مطابق اجتماعی فائرنگ کے ایک واقعے میں 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق قتلِ عام کا یہ واقعہ وال مارٹ سٹور میں پیش آیا جو ایل پاسو کے!-->!-->!-->…
طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔
انھوں نے کہا ہم چاہتے تو افغانستان کو 2 دن میں فتح کر سکتے تھے لیکن ایک کروڑ افراد کو نہیں مارسکتے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان سےایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جس سے فوجی انخلاء ممکن ہو سکے،زلمے خلیل زاد
اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا طالبان کے ساتھ ایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جس سے فوجی انخلاء ممکن ہو سکے۔
زلمے خلیل زاد پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد قطر چلے گے ہیں، پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت نے کلبھوشن سے ملاقات کا موقع گنوا دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملاقات جمعہ سہ پہر تین بجے طے تھی لیکن بھارت نے پاکستان کی مخلصانہ پیشکش پر بھی شرائط عائد کر کے ملاقات کا موقع گنوا دیا۔
بھارت نے ملاقات کے وقت سے دو گھنٹے پہلے اپنا جوا بھیجا جس!-->!-->!-->…
سعودی خواتین کوسرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔خواتین کو پیدائش، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے حقوق بھی دیے جارہے ہیں۔
اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پرنہ صرف قائم ہیں بلکہ انھوں ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ہے کہنا تھا کہ وہ!-->!-->!-->…
افغانستان پر مزاکرات کے لیے امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان امن عمل پرپاکستان اور امریکا کے درمیان بات چیت آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا جہاں وہ اعلی و سول و عسکری قیادت سے!-->!-->!-->!-->!-->…
حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ، تصدیق نہیں ہو سکی، الجزیرہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ا مریکی انٹیلی جنس حکام نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم۔ تصدیق نہیں ہو سکی۔
ماضی میں اسامہ بن لادن کے حوالے سے کہی مصدقہ خبریں دینے والے عالمی!-->!-->!-->…
امریکہ میں فوڈ فیسٹول میں فائرنگ، 3افراد ہلاک، 11زخمی
کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3!-->!-->!-->…