Browsing Category

انٹرنیشنل

چین کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خارجہ

بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ تین گھنٹے کی ملاقات، وزیر خارجہ کہتے ہیں چین مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال پر چینی

کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادیں ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہے۔ کشمیر میں بھارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی

بھارت نے کشمیر کی حثیت تبدیلی کا پہلے بتایا نہ مشاورت کی، امریکہ

واشنگٹن( نیٹ نیوز) امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اس حوالے سے امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ

مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل آہے، فاہرنگ سے6جاں بحق، 100زخمی

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام نےخصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بدھ کو سڑکوں پر نکل آئے ،مختلف مقامات پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 مظاہرین شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش، لداخ پربھارتی فیصلہ نا قابل قبول ہے، چین

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فریق کو یکطرفہ طور پر وہاں کی موجودہ حیثیت تبدیل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوینگ نے پاکستان اور

مقبوضہ کشمیر میں غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ،تعلیمی ادارے،انٹر نیٹ بند

سرینگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کرکے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ،تعلیمی ادارے بند جب کہ وادی میں مزید 70 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالات کو انتہائی کشیدہ ہیں،

بھارت نےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی دی گہی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر

مقبوضہ کشمیر، محبوبہ مفتی، عمر عبدللہ اور سجاد لون نظر بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی اور جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون کو ان کے گھروں میں نظربند کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار

جدہ(نیٹ نیوز) او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی اضافی تعیناتی پر تشیوش کا اظہار کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اثر

بھارت کی سیاحوں، ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت،مقبوضہ وادی میں تشویش

سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کی سیاحوں اور ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت کے بعد پوری مقبوضہ وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حوالے سے بھارت کی ہندو انتہا پسند