Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز
اسلام آباد : وزیر اعظم نے سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز کرتے ہوئے قومی نوعیت انتہائی اہم مسلہ پر بھی پاکستان تحریک انصاف کو دعوت نہیں دی گئی.
شہبازشریف کی میزبانی میں کُل جماعتی کانفرنس پیر کی سہ…
سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا
مینگورہ: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، محمود خان نے کہا بہت افسوس ہوا کہ این ڈی ایم اے سمیت کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو سرگرمیوں کے لیے گراونڈ پرنظر نہیں آرہا۔
وزیراعلی…
ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیراعظم
فوٹو:سکرین گریب
سجاول: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا۔ این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر بحالی کا کام کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سجاول میں سیلاب سے متاثر علاقوں کے دورے کے…
شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کر نے کاعدالتی فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔
شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کے ساتھ 2 روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ، نیا لارجر بنچ تشکیل
اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی اب چیف…
مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں،اسد عمر
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں۔ اپنی ناکامی دوسروں پر مت ڈالیں۔
سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر…
مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور: مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر، درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور بیانات دئیے۔
افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف مبینہ بیان بازی پر مسلم لیگ ن…
سیلابی،سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہا لے گیا،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ اگلی بات تب ہوگی جب میرے اور مریم کے نااہلی کیس ختم ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ مہنگائی کی…
منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا خطرہ، مساجد میں اعلانات
فوٹو: اسکرین گریب
نوشہرہ: خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے سوات میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد رات گئے سیلابی ریلے سے نوشہرہ کے قریب واقع منڈا ہیڈورکس کا پل ٹوٹ گیا ۔
منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا…
وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی، شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے تعیناتی کی منظوری دی گئی۔
آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات…