Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دینے کی ہدایت
فائل : فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو کل تک…
منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے
کراچی : سندھ کے حکمران خاندان کی اہم شخصیت منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے، پولیس سکیورٹی میں واپس ہوئی.
سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی ،چئیرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری کے پھوپھا اور فریال…
بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ،کلام کا مشہور ہوٹل ہنی مون سیلابی ریلے کی نذر
فائل: فوٹو
سوات:سوات، ٹانک، چارسدہ، ڈی جی خان، تونسہ، رحیم یار خان بلوچستان اورسندھ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔
دریا سوات میں بارشوں سے پیدا ہونے والی شدید طغیانی کے باعث کالام کا سب سے مشہور اور مہنگا ہوٹل…
سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ
فوٹو: اسکرین گریب
مینگورہ: ملک بھر میں سیلاب سے تباہی، سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی،محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے سوات میں فلڈ ایمرجنسی کی۔
کالام کا سب سے بڑا ہنی مون ہوٹل اور کئی…
مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت اسلام آباد…
امداد ملنے کی وجہ فوج ہے،شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کو تیار نہیں،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں۔شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کے لیے تیار نہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بجلی کے صارفین کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی صارفین کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے…
عالمی اداروں کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے…
مریم نواز ،رانا ثناء اللہ ،مولانا فضل الرحمن ودیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
فائل :فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ…
عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،عمران خان
فائل :فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیحات عوام کے بجائے اپنے مقدمات کا خاتمہ کرنا ہے، عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر…