Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،عالمی بینک
فائل :فوٹو
واشنگٹن: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدترین سیلاب اور سیاسی بے یقینی پاکستان کی معاشی مشکلات کی بڑی وجوہات ہیں
عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق…
اوگرا نے مہنگائی سے ستائی عوام پر نیا بم گرا دیا گیاگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی…
وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا،لاہور ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دئیے کہ وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا۔
جسٹس عابد…
ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور برفباری کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع…
وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ
لاہور: وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ، جوتا پھینکنے کا یہ واقعہ منگل کو لاہور میں اس وقت پیش آیاجب وہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے تھے۔
وفاقی وزیرداخلہ خوش قسمت رہے، گاڑی میں بیٹھے تھے ہوا میں…
حکمران افغانستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات کی بجائے ان سے بات کریں، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی عدم توجہ کے باعث دہشت گردی بڑھ رہی ہے، سرحدی معاملات کا کنٹرول وفاقی حکومت کے پاس ہے.
اسلام آباد میں دہشتگردی پر سیمینار سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا حکمرانوں سے…
ایل ڈی اے کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیاگیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار…
احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔
دوران سماعت عمران خان کے وکیل…
توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
تینوں رہنماوٴں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر…
سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔
معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد حجاج…