Browsing Category

نیشنل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی رقم…

جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے

جنیوا: جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے،جنیوا کانفرنس میں بین الااقوامی برادری کی طرف سے سیلاب زدگان کے بحالی پلان پر اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ کانفرنس میں برطانیہ، چین، جرمنی ،فرانس اور جاپان…

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں…

روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: ملک میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے بتایا کہ روس سے گندم کے دو جہاز پہنچے…

اربوں ڈالر کا قرض لینے کی وجہ سے ہی آج عوام بھگت رہے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:ریلوے زمینوں کی لیز سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے سے دو ہفتوں میں ریلوے زمین کی لیز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی. رپورٹ میں ریلوے کی زمین کی تمام تفصیلات اور مستقبل کی پلاننگ شامل ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے…

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین بحالی پلان پیش کیا، 16 ارب ڈالر امداد درکارہے، شہبازشریف

فوٹو:اسکرین گریب جنیوا: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سویٹزرلینڈ کے شہرجنیوامیں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں سیکریٹری جنرل اقوام ِ متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا حجم بہت بڑا ہے…

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا…

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، فیصلہ آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، فیصلہ آگیا، ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کردی گئی۔ فیصلے کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن پرانی ووٹر لسٹوں ہی پر…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔جس میں و طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد…

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس…