Browsing Category

نیشنل

سی ای او پی آئی اے سے منشیات برآمدگی پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیرس میں پی آئی اے فلائٹ سٹیورڈ سے چارکلو ہیروئین برآمدگی کا معاملہ پر سیکرٹری ایوی ایشن نے سی ای او پی آئی اے سے چار دن میں رپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن نے سی ای او پی آئی اے کو خط تحریر کردیا ہے…

پیرس ، پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

پیرس (ویب ڈیسک) پیرس میں پی آئی اے کے فلائٹ اسیورڈ سے منشیات برآمد ہونے پر فراسیسی حکام نے تنویر گلزار کو حراست میں لے لیا پیرس میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 749کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزار سے منشیات برآمد ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق…

اگر اپنا حق مانگنے سے نہ ملے تو اسے چھین لیں،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پچھلے 70 سالوں سے ملک کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس سے بغاوت کرتا ہوں،مخالفین نے پچھلے چار سالوں میں کام نہیں کرنے دیا۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے…

بلوچستان اور فاٹا پیپلز پارٹی کے دباوٴ میں نہ آئے، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف سے ہاتھ ملانا ایسا ہے جیسے میں 21 سال کی مافیا کیخلاف جدوجہد کو ختم کر دوں۔ بنی گالہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے اجلاس کے میڈیا سے گفتگو…

رضاربانی کو بلاول بھٹوزرداری نے گھر جاکر منا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو آصف زرداری نے ناراض کیا تھا بلاول بھٹو نے گھر جا کر منا لیا، رضا ربانی سینیٹر کی حثیت سے حلف اٹھانے پر رضامند ہوگئے۔ سینیٹ میں فرحت اللہ بابر کی تقریر اور اپنی جماعت پر کمپرومائز کرنے کے بیان…

وفاقی بجٹ 27اپریل کو پیش ہوگا، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان…

پاکستان کسی ملک کی پراکسی نہیں بنے گا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ خواجہ محمد  آصف نے کہا ہے حالات سے سبق نہ سیکھا تو بہت برے حالات پیش آہیں گے۔ قومی اسمبلی میں  اظہار خیال کر تے ہو ہےوزیر خارجہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے بحث سمیٹ رہے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کسی کو…

سینیٹرز کے الوداعی خطبات، ماحول جذباتی ہوگیا۔اعتزاز احسن کی دھواں دھار تقریر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے گیارہ مارچ سے ریٹائر ہونے والے ارکان کل آخری اجلاس میں شریک ہوں گے، الوداعی خطاب کرنے کاسلسلہ جاری، ایوان بالا میں جذباتی ماحول دیکھنے میں آیا چیئرمین رضا ربانی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اراکین سینیٹ میں الوداعی…

رضاربانی کی نوازشریف سے زیادہ قربت ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کے چیئرمین کیلئے جہاں سیاسی جماعتوں کا جوڑ توڑ، ملاقاتیں جاری ہیں وہاں رضا ربانی کے حوالے سے ایک اور پہلوبھی اجاگر ہواہے بلوچستان ہاوس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجواور بلوچستان کے نومنتخب…

علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر مقرر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکہ میں پاکستان کے سفیر کیلئے نیا نام سامنے آگیا وزیراعظم نے علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں نیا سفیر مقرر کردیا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے اعزاز احمد چودھری کی جگہ علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں…