Browsing Category

نیشنل

چیئرمین سینٹ کا ارکان قو می اسمبلی کے اعزاز میں عشاءیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے دونوں ایوانوں کے ار اکین ملکی و قومی مفاد اور عوامی احساسات کے محافظ اور امین ہیں۔ ملک کے ایک ایک انچ کی نمائندگی کرنے والے یہ اراکین پارلیمنٹ قانون سازی ،…

چوہدری نثار کو بحثیت صدر ٹکٹ میں دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کے لیے سینیر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ…

حمزہ شہباز کو بھی نیب نے طلب کرلیا

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے نیب اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب حکام نے حمزہ…

پنجاب میں کے سکولوں میں17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب کی صوبائی حکومت نے 17 مئی سے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما کی کہ وجہ سے اس سال اسکولوں میں موسم گرما کی…

گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا،10افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(زمینی حقائق) سبزی منڈی کے قریب گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا10 افراد جاں بحق6 زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر ویگن راولپنڈی سے مانسہرہ جارہی تھی، سبزی منڈی موڑ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے گندم سے لدا ایک ٹرک مسافر…

رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز پر لاٹری پروگراموں پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسکآباد ہائی کورٹ نے رمضان المبارک میں لاٹری، جوا اور سرکس پر مشتمل پروگرامز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحر افطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود اور دھمال نہیں چلنے دیں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی…

ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کی ایرانی سفیر سے ملاقات ،سیاحت کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان کی پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات،دورہ ایران میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا کہ…

خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں سب پتا چل جائے گا کہ لاڈلہ کون تھا ۔ اسلام آباد میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں انضمام کے موقع پر میڈیا سے…

نواز شریف پر الزام ، چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کیا جائے، وزیراعظم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف پر چار اعشاریہ نو ارب روپے ڈالر بھارت بھیجنے کے الزام پر چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے…

نواز شریف کے 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی جانچ پڑتال کاحکم

فائل فوٹو اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی میڈیا رپورٹ پر نوٹس لے کر جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے…