Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ میں دوسری قومی…
وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔
ڈی پی اونارووال کی سفارش پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے کنوینر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی پنجاب رائے محمد…
مری میں سیاحوں کیلئے اسقبالیہ کیمپ ، پھول پیش کئے گئے
فائل فوٹو
ایوبیہ (زمینی حقائق )ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کو ویلکم کہنے کیلئے مری انتظامیہ، سٹی ٹریفک پولیس، ضلع پولیس اور شہریوں نے جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے۔
مری والے جھگڑالو ہیں ۔۔ سیاح خاندانوں سے الجھتے ہیں اور لڑائی اور تو سب حملہ…
نواز شریف واضح کریں ان کا نظریہ کیا ہے؟ چوہدری نثار
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہاہے مسلم لیگ ن کا حصہ ہوں، پارٹی سے ناراض ہوں نہ نواز شریف سے۔ چونتیس سال پارٹی کا سیاسی بوجھ اٹھایا ہے۔ جوتیاں اٹھانے والا نہیں ہوں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی
فائل فوٹو
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کر دی جبکہ 3 دہشت گردوں کو عمر قید۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے اور…
سپریم کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا حکم
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کی ریلی پر پولیس تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ہے، سیشن جج سہیل ناصر کو معاملے کی انکوائری کر کے 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی…
راول ڈیم آلودگی! میئراور ڈی سی کی طلبی
فو ٹو: اے پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول ڈیم سیوریج کا پانی اور پولٹری فارمز کا فضلہ شامل ہونے لگا،اسلام آبا د ہائیکورٹ نے میئر اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔
صورتحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں راول جھیل کو آلودگی اور مضر صحت اجزا ء شامل…
عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس سے بری
فوٹو/ فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بری کردیا۔
انسداد دہشت گردی…
جماعت اسلامی 4سال11ماہ بعدکے پی حکومت سے الگ ہو گئی
فوٹو: اے پی پی
پشاور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی 4 سال 11 ماہ اقتدار میں رہنے کے بعد مدت پوری ہونے کے صرف28دن پہلے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے علیحدہ ہوگئی۔
اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک…
خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ہم انتخابا ت میں حصہ لیں گے اور خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی۔
سپیکرقومی اسمبلی کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…