Browsing Category

نیشنل

چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی،لاہور اور کراچی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا حکم دیدیا ہے چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم…

نواز شریف نے127میں سے55سوالات کے جوابات دے دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے127میں سے55 سوالات کے جوابات دے دیئے نیب ریفرنسز میں تحقیقاتی ٹیم کو غیر متعلقہ قرار دیدیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی…

ڈاکٹر قدید کو نگران وزیراعظم ہونا چایئے، جماعت اسلامی

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتی عمل جاری ہے، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے نام تجویز کئے ہیں۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور…

نواز شریف اور مریم نوازسے 127سوالات ،21مئی کو جواب طلب

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو احتساب عدالت نے 127سوالات دے دیئے۔ 21مئی کو جواب دیں ، عدالت کاحکم اسلام آباد کی احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور…

قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کی توثیق کردی

فوٹو، پی آئی ڈی اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی…

سندھ اسمبلی میں ایک اور ٹاکرا، نصرت سحر عباسی نے جوتا دکھا دیا

کراچی( ویب ڈیسک )سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی اور ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا میں جھڑپ ہوئی، نصرت سحر نے طیش میں آ کر جوتا دکھا دیا جس پر شہلا رضا شدید برہم ہوگئیں اور نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکلوادیا۔…

جہلم میں گاڑی پر فائرنگ۔3 افراد جاں بحق

جہلم(ویب ڈیسک)جہلم میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر پیر سید توقیر شاہ سجادہ نشین میراں حیدر بادشاہ ٹاہلیانوالہ کے بیٹے، ڈرائیور اور نوکر کو سڑک پر ان کے ڈیرے کے قریب فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا بتایا جاتاہے کہ پیر سجاد ہ نشین کا بیٹا زکریا اور…

عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور ہاسٹل کی لڑکیوں چیختے چلاتے رہے ،

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی منہاج القرآن گرلز ہاسٹل کی لڑکیوں کو ڈانٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ہاسٹل کی لڑکیوں نے بات کرنے کی کوشش کی تو خرم نواز گنڈا پور سختی سے…

قومی دولت کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں ہوتی، چیئرمین نیب

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں، شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائری اور تحقیقات شروع کرنے اور بند کرنے کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے کیا جاتا ہے لاہور…

بھارتی فوج کی ورکنگ باوٴنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید

سیالکوٹ: ( ویب ڈیسک) بھار تی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باوٴنڈری کے مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون اور 3 بچے شہید کر دیئے جبکہ 10 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ کے قریب بھارتی فائرنگ سے خاتون اور اسکے 3 بچے شہید ہوئے،…