Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ایس طاہر داوڑ کی افغانستان سے لاش ملنے کی تصدیق، دفتر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کردی۔
دفتر خارجہ کے مطابق افعان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کو لاش ملنے سے آگاہ کیا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار…
نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے، وزارت داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر، حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق…
شاہد آفریدی کا کشمیر پر متنازعہ بیان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔
شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ' پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت…
خیبرپختونخوا کے کالجز، یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد
پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔
اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام…
خیبرپختونخوا , خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار
پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار کر لیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے نجی ٹی وی (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت نے خواتین پر گھریلو…
آرمی چیف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، صدر ،وزیراعظم ، چیف جسٹس کی شرکت
راولپنڈی(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی تقریب ولیمہ ،صدر عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس ثاقب نثار بھی شریک ہوئے۔
آرمی ہاوٴس راولپنڈی میں ہونے والی تقریب ولیمہ میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد…
نیب افسروں کی میڈیا سے گفتگو پر پابندی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب نے تمام نیب افسروں کی میڈیا سے گفتگو پر پابندی لگا دی اب صرف ترجمان ہی موقف دے سکے گا
نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام ڈائریکٹر جنرل اور دیگر افسروں کی میڈیا سے بات…
نوازشریف ، مریم نواز سزا معطلی پر نیب کی اپیل منظور، لارجر بنچ بنانے کا حکم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل باقائدہ طور پر سماعت کیلئے منظور کر لی ،لارجر بنچ تشکیل دینے کاحکم۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر…
امریکہ کو بتا دیا افغانستان سے متعلق توقعات پوری نہیں کرسکتے، پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں پاکستان سے امریکی توقعات بہت زیادہ ہیں لیکن ہم نے انہیں بتادیا ہے کہ جو ہم کرسکے کریں گے لیکن اس قدر نتائج نہیں دے سکتے۔
اسلام آباد میں سینیٹ…
آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)
آسیہ بی بی کو ملتان کی ویمن جیل سے رہا کردیا گیا، سخت سیکورٹی میں رات گئے اسلام آباد منتقل۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی چینلز نے زراٰٰئع کے حوالہ دیتے ہو ہے بتا یا ہے کہ آسیہ بی بی جس کی سپریم کورٹ نے سزا کالعدم قرار دے…