Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنا نا غیر قانونی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرپر برہم ہو گئے۔کہتے ہیں پتہ نہیں اسپیکر کو میرے پی اے سی ممبر بننے پر کیا مسئلہ ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم کے خط کے باوجود پی اے سی ممبر نہ بنانے!-->!-->!-->…
منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی مطلوب ملزم اسلم مسعود گرفتار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اومنی گروپ کے چیف فائینینشل آفیسر اسلم مسعود کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انتہائی مطلوب ملزم اومنی گروپ کے چیف فائینینشل!-->!-->!-->…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز
کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم چودہ ارب اٹھاسی کروڑاکیاون لاکھ ڈالر تک جا پہنچے ہیں۔
اکتیس جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے!-->!-->!-->…
چوری الزام والا چیئرمین پی اے سی، یہ سسٹم کی ناکامی ہے، فواد
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے 15سو ارب چوری کرنے والا چیئرمین پی اے سی ہے یہ سسٹم کی ناکامی ہے۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا!-->!-->!-->…
پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا 3 لا کھ 80 ہزار کا حج پیکیج
اسلام آباد(رضوان غلزہی )حکومت کی طرف سے مہنگے حج کے اعلان کے بعد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا سستا پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا حج پیکج تیار کرلیا ہے۔!-->!-->!-->…
ڈونگا گلی میں 2 گاڑیاں بر فانی تودے کی زد میں آ گہیں
ایوبیہ( زمینی حقائق )برفانی تودے کی زد میں آجانے والے سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکال لیا۔
گزشتہ دنوں برفباری کے باعث گلیات کی کہی رابطہ سڑکیں بند تھیں پھر ایبٹ اور مری روڈ بھی بند ہو گہیں۔
برفباری کے باعث جگہ جگہ گاڑیاں پھنس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی جائیں گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں، وزیر اعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
فوج اور حکومت میں تاریخ کی بہترین کوآرڈی نیشن ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں پہلے اداروں کی الگ الگ سوچ ہوتی تھی لیکن فوج اور حکومت کے درمیان آج تاریخ کی بہترین کوآرڈنیشن موجود ہے ۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر!-->!-->!-->…
علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا احتساب عدالت نے 9 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا۔
آج نیب حکام نے آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان!-->!-->!-->…
آل شریف کا پاکستان میں دل نہیں لگ رہا، فیاض الحسن چوہان
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ٹیسٹ میں سامنے آئی بیماریوں کا علاج تو لال حویلی سے ہی نکل آئے گا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نواز شریف کے علاج کے لیے پنجاب حکومت نے!-->!-->!-->…