Browsing Category

نیشنل

نیشنل کمانڈ اتھارٹی سمیت دو اہم ترین اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد ( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت دو اہم ترین اجلاس آج ہوں گے۔ بھارتی جارحیت کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا ۔ اجلاس میں بھارت کی جانب سے فضائی

قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارت کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجا ج کیاگیا۔ قائم مقام سیکرٹری خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دیئے گے احتجاجی مراسلے میں کہا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس28فروری کو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی در اندازی پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بتایا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 فروری بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے ہوگا

شاہ محمودکاامریکی وزیرخارجہ کوٹیلی فون،بھارتی جارحیت سےآگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلے فونک رابطہ، انہیں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو سے کہا بھارت سیاسی مقاصد اور

افواج اور عوام کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی

بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی ، اب ہماری باری ہے، پا ک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ آئے اور 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائے۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہنگامی پریس کانفرنس کی اور بتایا پچھلے

پارلینٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو، بے شک رات 12بج جاہیں،علی محمد

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر برا ہے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے ہماری خواہش ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو بے شک رات کے بارہ بج جاہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر تے ہو ہے علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر

بھارتی جارحیت کا جواب، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے، پاکستان

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے بھارتی جارحیت پر کہا ہے پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کر کے اس کا جواب دے گا۔ اسلام آباد میں بھارت کی دراندازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا جس

بھارتی طیاروں کی ایل او سی پر دراندازی کی کوشش،پاک فضائیہ کا موثرجواب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے

پلوامہ ایشوپرمعطل ہونےوالی سری نگر مظفرآباد بس سروس بحال

مظفرآباد(زمینی حقائق )پلوامہ واقعہ کے بعد معطل ہونے والی سری نگر مظفر آباد بس سروس چل پڑی، ایک ہفتہ بعد ایل و سی کراسنگ پوائنٹ سے اکتیس مسافر آر پار ہوئے۔ مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھارہ فروری کو انٹرا کشمیر