Browsing Category

نیشنل

کوالالمپور کانفرنس، وزیراعظم آفس اور دفتر خارجہ سیم پیج پر نہیں تھے

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم آفس اور دفتر خارجہ کوالالمپور سربراہ کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے سیم پیج پر نہیں تھے اس لیے وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات کو نظرانداز کیا. اس حوالے سےایکسپریس ٹربیون‘‘ کی رپورٹ

مریم نواز کو لال جھنڈی دکھا دی گئی ،تمام نظریں لاہور ہائیکورٹ پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے،اب ساری نظریں لاہور ہائی کورٹ پر ہیں. ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ای سی ایل میں نام

مہاتیر محمد تقریر سے متاثر ہوئے، انھیں کیا پتہ عمران یو ٹرن ہیں، احسن اقبال

فوٹو : فائل سوات (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے ک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عمران خان کی تقریر سے متاثر ہوکر بلالیا انہیں کیا پتہ تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہيں۔ سوات میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز

پرچی والا کہتا ہے سلیکٹڈ، جمہوریت ہوتی تو فاطمہ بھٹو چیئرمین پی پی ہوتیں

فوٹو : فائل سیالکوٹ (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کو سیلکٹڈ کا طعنہ دینے والے بلاول زرداری ایک پرچی پرپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بن گئے. سیالکوٹ میں

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے بھارت اپنے ملک میں جاری خلفشار سے سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسا کررہا ہے انھوں نے کہا ہے کہ

لاہور، ڈاکٹر عرفان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز لڑائی میں وکلاء کے خلاف ویڈیو میں تقریر کرنے والے ڈاکٹر عرفان کے خلاف سیشن کورٹ نے انکوائری مکمل کرکے مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیا۔ وکلاء کے 11دسمبر کو پی آر سی اسپتال

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے ایوانِ صدر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایوان صدر میں چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جنرل

جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان سے حلف لیا۔ جسٹس گلزاراحمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں اوروہ یکم فروری

ہزارہ ڈویژن سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 6.4 تھی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مانسہرہ ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی

عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرے اور پوری عدلیہ کے خلاف ایک گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے لیکن سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہو گا۔ عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس کے اعزاز