Browsing Category

نیشنل

پاکستان بار کونسل نے عدالتی فیصلہ پر تنقیدپر اعتراض اٹھادیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر توہین آمیز تنقید پر اعتراض اٹھادیا۔ پی بی سی کے اعلامیہ میں کونسل نے کہا کہ اگر کوئی خامی ہے تو اس کے خاتمے کے لیے قانون میں

عائشہ فاروقی دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) عائشہ فاروقی کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر کر دیا گیا،تاحکم ثانی وہ ذمہ داری سنبھالیں گی. جمعرات کو جاری ہونے والے وزارت خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل عائشہ فاروقی کو فوری طور

وفاقی حکومت کا جج وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نےاسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فردوس عاشق اعوان نے

مشرف فیصلہ کے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب واقدار سے بالاتر ہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کے حوالے سے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ فیصلہ میں استعمال ہونے والے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہیں۔

آئین شکنی کیس کے تفصیلی فیصلے کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کوخصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائی تھی آج اس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا، تین رکنی بینچ کے ایک جج جسٹس نذر اکبر نے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھا۔ عدالتی فیصلہ 69 صفحات کا ہے جن میں

مشرف مرجائیں تو لاش 3 دن ڈی چوک میں لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے. اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد

بھارت کسی بھی وقت جعلی بنیادپر کوئی فوجی آپریشن کر سکتا ہے،شاہ محمود

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو ایک اور خط میں بھارت کی طرف سے ایل او سی پر میزائل نصب کرنے کے خطرے سے آگاہ کیا ہے. وزیر خارجہ نے تقریباً ساڑھے 7 منٹ کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں

بھارت ایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1207543857002565633 ڈی

ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ میں رہ کر فرائض انجام دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیں، اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا

مشرف فیصلہ پر چیف جسٹس سے منسوب خبر بے بنیاد ہے، ترجمان سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلہ پر چیف جسٹس سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بعض ٹی وی چینلز اور اخبارات میں