Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عمران خان کی نااہلی کیخلا ف درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر
اسلام آباد: عمران خان کی نااہلی کیخلا ف درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے جسٹس عامر فاروق پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔
عمران خان نااہلی برقرار رہے گی یا ختم ہو جائے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست…
اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں، عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گندی نالے کی اینٹیں محل میں نہیں لگ سکتیں۔ عالمی ایجنڈا ہے کہ فوج کو بدنام اور انتشار پیدا کیا جائے۔ عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں۔ اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔
میڈیا…
حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔فوادچوہدری نے کہاکہ مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں۔
پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی…
لانگ مارچ ، وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی گیارہ ارکان پر مشتمل ہوگی
لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی گیارہ رکنی کمیٹی میں حکومت میں شامل…
فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کردی۔
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر عمران خان کے دستخط کے ساتھ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت شو کاز نوٹس کا…
گوانتانامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری رہا
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: امریکہ کی گوانتانامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر کراچی پہنچ گئے، انہیں 2003 میں بنکاک ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
عمران خان اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہو سکتی ہے۔،رانا ثناء اللہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہو سکتی ہے اگر یہ اسلام آباد کا محاصرہ کریں گے تو ہم ان کو بھرپور…
تحریک انصاف کے 6 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی خبریں پراپیگنڈا نکلا
لاہور: تحریک انصاف کے 6 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی خبریں پراپیگنڈا نکلا، رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری سمیت تمام ارکان نے ویڈیو بیان میں استعیفے دینے کی خبروں کی تردید کردی۔
میڈیا پر دن بھر تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے استعفوں کی خبریں چلتی…
سپریم کورٹ بارالیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب
اسلام آباد: سپریم کورٹ بارالیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب، حامد خان گروپ عابد شاید واضح فرق سے میدان مار لیا. حکومت کے حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
غیرحتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے…
تحریک انصاف لانگ مارچ کے این او سی پر آج انتظامیہ کا دوبارہ اجلاس ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تھی، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف لانگ مارچ کے این او سی پر آج انتظامیہ کا دوبارہ اجلاس ہوگا۔
گزشتہ…