Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
کورونا وائرس ،ڈیوٹی سے بھاگنے والے 13 ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی شروع
ویب ڈیسک
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں ڈیوٹی لگنے پر 13 ڈاکٹرز فرار ہوگئے جن کے خلاف صوبائی محکمہ صحت نے تادیبی کارروائی شروع کردی ہے.
رپورٹس کے مطابق مستونگ میں مشبتہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد184تک پہنچ گئی
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور یہ تعداد 184تک پہنچ گئی ہے ، سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثر ہوا ہے جہاں تعداد 150تک پہنچ چکی ہے، خیبر پختونخواہ میں 15کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سکھر میں 13، لاہور ایک سمیت آج 20 کورونا کی تصدیق، کل تعداد 53
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے کیسز کی پاکستان میں بھی تعدادبڑھنے لگی، اسلام آباد، کراچی کے بعد لاہور میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے. متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 53 ہوگئی۔
تفتان سے سکھر منتقل کیے گئے زائرین میں!-->!-->!-->…
کسی خاتون کو چائے یا کھانے پر بلانا ہراساں کرنا ہے
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواتین فیس بک پر بار بار فرینڈ ریکوسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتاہے یہ بات وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہی ہے ۔
کشمالہ طارق عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلام!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ پلٹ خاتون میں کورونا کی تصدیق، کل تعداد 29 ہوگئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ سے اسلام آباد پہنچنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ مریضہ کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.
اسلام آباد میں خاتون میں کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…
عوامی اجتماعات، شادی ہالز، سینما، تھیٹر پر پابندی، تعلیمی ادارے بند
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث ملک میں تمام بڑے عوامی اجتماعات اور شادی ہالز میں تقریبات پر دو ہفتوں کیلئے پابندی لگائی گئی ، دو ہفتے کیلئے سینما گھر اور تھیٹرز بھی بند رہیں گے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان سپر لیگ فائیو کا نظر ثانی شدہ شیڈول
ویب ڈیسک
کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اب ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
نئے شیڈول کے مطابق دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ،10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پی ایس ایل سے دستبردار
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو میں شریک 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ کورونا وائرس کے باعث بقیہ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں.
پی سی بی کے ترجمان نے تصدیق کی تھی کہ بورڈ کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو آپشن دیا!-->!-->!-->…
صوبہ ہزارہ سب سے پہلے بنایا جائے، ہزارے وال متحد ہیں، ہزارہ تحریک
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے ہزارہ کے ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے پارلمینٹ کے اندر اور باہر !-->…
کورونا کیسز کی تعداد 22،سندھ میں تعلیمی ادارے، چمن میں نیٹو سپلائی بند
ویب ڈیسک
کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے اور شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کا ایک!-->!-->!-->!-->!-->…