Browsing Category

نیشنل

یوم شہداء صوبہ ہزارہ یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا

فوٹو : فائل مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم شہداء صوبہ ہزارہ چئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی اپیل پر یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا ۔ہزارہ بھر میں گھروں میں قرآن خوانی کی گئ اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے

کورونا،عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں،عمران خان

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس بھوک سے ہلاکتوں کےخدشہ کے پیش نظر پوری دنیا کو مل کر نمٹنے اورکام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں۔

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پرویز الہٰی سے طویل ملاقات

فوٹو:سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے اس دوران چوہدری برادران سے دوریوں اور اسباب بھی زیر بحث آئے۔ ملاقات لاہور میں مسلم لیگ ق کے

وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کرکے نیشنل ایکشن پلان بنائیں،سراج الحق

فوٹو: فائل وہاڑی(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے، وزیراعظم عمران خان بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود تمام سیاسی رہنماؤں سے رابطہ کریں اور اپوزیشن سے مل کر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنائیں۔

کورونا،دنیا میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے بڑھ گئیں، امریکی صدر کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ معیشت کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرنے لگے ہیں اور یہ ان کی زندگی میں کیا جانے والا مشکل ترین فیصلہ ہوگا۔ اس حوالے سے سے اردو نیوز نےاے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صدر

پاکستان،ایک دن 15اموات، مجموعی تعداد86،مریض 5036ہو گئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں11اپریل بہت بھاری ثابت ہوا، کورونا وائرس کے ہفتہ کو244نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 15اموات ہوئیں جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 اور وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد

جماعت کے کارکنوں کو قوم کےمسیحا کا کردار ادا کرنا ہے،دردانہ صدیقی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ویمن کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہےآزمائش کی اس گھڑی میں انسان فطرت کے انہی اصولوں کی جانب لوٹ رہا ہے جو آج سے چودہ سو سال پہلے نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم نے وضع کیے تھے.

چیف جسٹس کا کورونا وائرس چیلنجز و سہولیات پر پہلا از خود نوٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد خان نے کورونا وائرس کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر پہلا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد خان کی طرف سے پہلے از خود نوٹس میں جائزہ لیا جائے گا کہ کورونا

پاکستان میں کورونا سے 67اموات، متاثرین کی تعداد 4612 تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ہے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ چکی ہے۔ اب تک کورونا سے ہونے والی

اسلام آباد،کوروناوائرس کی تصدیق، ترامڑی چوک،گلیاں سیل،پولیس تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترامڑی چوک میں رہائش پذیر کچھ لوگوں میں کرونا وائرس کی تشخیص پر ضلعی انتظامیہ نے پورے علاقے کو فوری طور پر سیل کردیاہے . نوٹیفکیشن نوٹیفکیش