Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بھارت میں تبلیغی اجتماع کرنے پر امیرکے خلاف قتل کا مقدمہ
ویب ڈیسک
نئی دہلی:بھارت میں اقلیتوں کے مذہبی معاملات میں بھی مداخلت شروع کردی گئی، پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام لگا کرتبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کردیا۔
اس حوالے سے برطانوی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے اموات 137، متاثرین کی تعداد 7236 ہو گئی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس دن بدن پھیل رہاہے آج کورونا سے مزید اموات کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 137ہو گئی ہے جب کہ مہلک وبا ء سے متاثرہ افراد7236ہو چکے ہیں۔
آج 17اپریل کوسندھ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
رمضان پیکیج، چینی، گھی،چاول، کوکنگ آئلز کی نئی قیمتیں
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت کے اعلان کردہ رمضان پیکیج کل(جمعہ) سے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہوگیا
نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،کل سے عوام ریلیف سے مستفید ہو سکیں گے۔
روز مرہ کھانے پینے کی جن اشیاء!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کو درپیش مالی ممالک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے جی ٹونٹی ممالک!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان پر طنز کا نشتر چلا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر چاند کی بحث چھیڑ دی لگے ہاتھوں عالم دین مفتی منیب الرحمان پر بھی طنز کا نشتر چلا دیا، بولے ان کوبڑا چاند نظر نہیں آتا چھوٹا کرونا وائرس!-->!-->!-->…
کوروناوائرس، پاکستان میں اموات118، مریض6300ہو گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ 15 اپریل کو10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 118 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 گئی ہے۔
بدھ کو ملک میں!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کا حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کافیصلہ
فوٹو:این ڈی ایم اے فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں جزوی کاروبار کھلتے ہی حکومت نے کاروباری طبقہ کو خوشخبری سنا دی،این ڈی ایم اے کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ کیا!-->!-->!-->…
پاکستان میں کاروبار جزوی بحال، ماسک سنیٹائزرنہ ہو نے کی شکایات
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت کی طرف سے لاک ڈاون میں توسیع کے ساتھ ساتھ مخصوص کاروبار کی اجازت ملتے ہیں کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاربار زندگی جزوی طور پر بحال ہو گیاہے۔
چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن میں30اپریل!-->!-->!-->!-->!-->…
مساجد میں نمازیں، تراویح ، اعتکاف ہونگے،علماء کااعلان
فوٹو:سکرین گریب
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) علمائے کرام اوراتحاد تنظیمات مدارس کے نمائندوں نے اعلان کیا ہے کہ مساجد میں نمازیں، جمعہ ، تراویح اور اعتکاف سب عبادات ہوں گی اور یہ لاک ڈاون کے زمرے میں نہیں آئیں گی تاہم ہم نے ارباب اختیار!-->!-->!-->…
مانسہرہ ،نائیک عادل شہزاد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
فوٹو: فائل فوٹو
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گزشتہ روزشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے نائیک عادل شہزاد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں کریڑ مانسہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔
شہید!-->!-->!-->!-->!-->…