Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سکیورٹی کنٹرول سنبھال لیا
ویب ڈیسک لاہور:صوبے میں اچھی شہرت نہ رکھنے والی پنجاب پولیس کو موٹروے زیادتی واقعے کے بعد موٹروے کی سکیورٹی پر مامور کرنے کے احکامات جاری ہوئے اور پنجاب پولیس نے کام شروع کردیا ہے۔
یہ فیصلہ آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس!-->!-->!-->…
وزیراعظم بیرون ملک پاکستانیوں کا دفاع کرتے جذباتی ہوگئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان بیرون ملک پاکستانیوں کے حق میں بولتے ہوئے جذباتی ہو گئے ، عمران خان نے کہا کہ ملک کے وفادار جتنے بیرون ملک بیٹھے پاکستانی ہیں اتنے شاید ملک کے اندر بھی نہیں ہیں۔
وفاقی!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف اشتہاری قرار، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ۔
آج بدھ کو سابق صدر آصف علی زرداری اور!-->!-->!-->…
بیان حلفی میں طے تھا حکومت میری صحت کا پتہ کرے گی، نوازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہے بیان حلفی میں طے پایا تھا کہ حکومت پہلے میری صحت کا پتہ کرے گی،لیکن وفاقی حکومت نے اس متعلق ذرا کوشش ہی نہیں کی۔
نوازشریف نے سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم نامے پر نظرثانی کی!-->!-->!-->…
ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے لاپتہ ہونے والے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
ساجد گوندل نے ٹوئٹر پر اپنے بازیاب ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں۔وہ وفاقی!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا ترلائی پناہ گاہ کا دورہ، معائنہ کیا، مزدوروں کیساتھ کھانا کھایا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)دن بھر اسلام آباد کے دیہی علاقے ترلائی کی پناہ گاہ میں، ارد گرد اور سامنے سڑک پر صفائی ستھرائی اور تیاریوں کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ترلائی میں ماڈل پناہ گاہ کا دورہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سکول، کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہےاور پندرہ ستمبر سے نویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز کھل جائیں گی.
یہ فیصلہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت تعلیمی!-->!-->!-->…
کشمیرمسلمہ عالمی مسلہ ہے، یکطرفہ فیصلہ تسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ہم آج بھی دُشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور آج بھی ہم اپنی آزادی کی حفاظت اپنے خون سے کر رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر)کے مطابق یوم دفاع کے موقع!-->!-->!-->…
فیاض الحسن چوہان کی تقریب میں ہنگامہ آرائی،اساتذہ کی نعرہ بازی
فوٹو:سکرین گریب راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی، اساتذہ نعرہ بازی کرتے رہے اور صوبائی وزیر ان کی منتیں کرتے رہے بیٹھ جاومگر نعرہ بازی جاری رہی۔
صوبائی وزیر فیاض چوہان نے!-->!-->!-->…
یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایاگیا
ویب ڈیسک اسلام آباد:ملک بھر میں 6ستمبر کو بھارت کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کی یاد میں یوم دفاع قومی جوش جذبے سے منایا گیا ،راولپنڈی میں آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے او ر فاتح خوانی کی۔
وفاقی دارالحکومت میں رات 12 بجتے ہی!-->!-->!-->…