Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی تعداد پوری ہو گئی
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان اسمبلی کے 5 نومنتخب آزاد ارکان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت سازی کیلئے نمبر پورے ہو گئے ہیں.
آزاد ارکان کی شمولیت کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی نشستیں 14 ہوگئی!-->!-->!-->…
پروفیسر حافظ سعید کو10 سال قید، تمام جائیداد ضبط
لاہور: کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کوانسداد دہشت گردی عدالت نے10سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی، ان کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کاحکم دیا۔
لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کی اشرف غنی سے ملاقات ،مشترکہ پریس کانفرنس
فوٹو:سوشل میڈیا ،طلوع نیوز
کابل (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور اور افغان مفاہمتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بعد میں کابل میں افغان صدر اشرف غنی!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکشن چوری کے باوجود سلیکٹڈ کو صرف 8 سیٹیں ملیں،مریم نواز
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک چل سکتا ہے اور نہ ہی غریب کا چولہا جل سکتا ہے.
مانسہرہ میں جلسہ سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ غریبوں کو سستی!-->!-->!-->…
تمام جماعتیں لوٹوں کو خیر باد کہہ دیں،مریم نواز، جلسوں پر پابندی مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے جلسوں پر عائد پابندی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئےشیڈول کے مطابق جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعلان پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی رہنما کی تعیناتی ، میڈیادباوپر نوٹیفکیشن منسوخ
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کو پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری نوید اسلم کو ادارہ تحفظ خواتین کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بنانے کے بعد میڈیاکے دباو میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنا پڑ گیا۔
نوید اسلم کو ادارہ تحفظ خواتین کے!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینگے
ویب ڈیسکاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن کو دعوت دی ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے ساتھ دیں تاکہ آئندہ انتخابات میں کوئی بھی ہارے یاجیتے انگلیاں نہ اٹھائی جاسکیں۔
سرکاری ٹی وی پر!-->!-->!-->…
مولانا خادم رضوی نے جوش خطابت میں اپنے ہی راز سے پردہ اٹھا دیا
راوالپنڈی (ویب ڈیسک ) گزشتہ روز تحریک لبیک یا رسول اللہ قیادت کرنے والے مو لا نا خادم حسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے اپنی ہی ہنڈیا بیچ چوراہے میں توڑ دی اور خود اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ وہ کسی کے کہنے پر فیض آباد آئے تھے.
مولانا خادم!-->!-->!-->…
مریم نواز،بلاول اورمولانا کاانتخابی نتائج ماننے سے انکار
فوٹو: فائلگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے جب کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے احتجاج کرنے کااعلان کیاہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے پریس!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 1.7 فیصد کمی کردی ۔
نئی قیمتیں 30 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔ فیصلے کا اعلان وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی!-->!-->!-->…