Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اپوزیشن 8 دسمبرکوفیصلہ کرے اور استعفے دیدے،شاہ محمود
فوٹو: فائلملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے پی ڈی ایم وقتی الائنس ہے اور ان میں کوئی نظریاتی ہم آہنگی نہیں ہے اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے۔
شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے اجلاس میں!-->!-->!-->…
پشاور میں کورونا کے8مریض آکسیجن نہ ملنے پر جاں بحق
فوٹو: فائلپشاور: آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث پشاور کے خبیرٹیچنگ اسپتال میں کورونا کے 8 مریض انتقال کرگئے۔
ترجمان خبیر ٹیچنگ اسپتال نے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب روالپنڈی سے آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ پہنچنے کی وجہ سے!-->!-->!-->…
پاکستان کی18 رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان،سرفراز کی لاٹری نکل گئی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کینیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے وکٹ کیپر شامل ہیں۔
پاکستان کی اعلان کردہ ٹیم میں سرفراز احمد اور طلعت حسین کی واپسی ہوئی ہےتاہم پلیئنگ الیون کا اعلان ہر میچ!-->!-->!-->…
فردوس عاشق نے ، مکا، مار کر8ٹائلیں توڑ دیں
فوٹو: سکرین گریبلاہور ( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مارشل آرٹس کا شاندارمظاہرہ کرتے ہوئے ایک زور دار مکہ مارکر 8 ٹائلیں توڑ ڈالیں۔
ٹائلیں توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے گفتگو!-->!-->!-->…
فرانس سے سفارتی تعلقات،کابینہ منگل کو پالیسی پرغورکریگی
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ منگل کو ہونے والے اجلاس میں 15نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی جس میں فرانس سے سفارتی تعلقات سے متعلق پالیسی فیصلہ پر غور کرنا بھی شامل ہے۔
فرانس سمیت توہین رسالت کرنے والے ہر ملک کے خلاف!-->!-->!-->…
مجھے بین الاقوامی سطح پر پیسے مانگتے بہت شرمندگی ہوئی ،وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرسی چھوڑنی پڑی تو وہ چھوڑ دوں گا لیکن کرپشن معاف نہیں کروں گا۔
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا!-->!-->!-->…
مساجد کسی صورت بند نہ کی جائیں ،ایس او پیز پرعمل ہو،وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزراعظم عمران خان نے کہا ہے مساجد کو کسی صورت بند نہ کیا جائے بلکہ مسجدوں میں کورونا ایس ا و پیز پر عمل درآمد ممکن بنایا جائے۔
وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری نے!-->!-->!-->…
صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف مبشر لقمان کی درخواست مسترد
فوٹو:اسماء ڈیجیٹللاہور( ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست لاہورکی سیشن کورٹ نے مسترد کردی۔
دونوں کے خلاف یہ درخواست جنوری2020 میں اینکر پرسن مبشرلقمان کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس میں!-->!-->!-->…
کورونا مزید 55 زندگیاں لے گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد انتقال کر گئے ہیں.
کورونا وائرس کی کی دوسری لہر کے دورانملک بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے، متعدد!-->!-->!-->…
نواز شریف کو سزا دینے والے جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے
راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے سے شہرت پانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
ارشد ملک کا انتقال راولپنڈی کے نجی اسپتال میں ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق جج ارشد ملک ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر!-->!-->!-->…