Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
کورونا وائرس سے مزید 60 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2963 نئے کیسز سامنے آ گئے۔
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران!-->!-->!-->…
حکومت کے خاتمے کیلئے 259ارکان کا مستعفی ہونا ضروری ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے دینا ناکافی ہو گا۔
اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام اپوزیشن!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم13دسمبر کو ا ستعفے دینے پر متفق نہ ہو سکی
فوٹو:سوشل میڈیالاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ13دسمبرکو استعفے متعلقہ فورم پر دینے پر متفق نہ ہو سکی تاہم فیصلہ کیا گیا کہ ارکان اسمبلی 31دسمبر تک استعفے پارٹی قائدین کو جمع کرا دیں گے۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے!-->!-->!-->…
کورونا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 89 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 487 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرادئیے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی نے قیادت کے حکم پر استعفے جمع کرا دئیے ہیں کئی آج پی ڈی ایم کے فیصلے کے منتظر ہیں.
مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سےاپنے ارکان اسمبلی سے استعفے طلب کئے ہیں جس پرسرگودھا سے!-->!-->!-->…
استعفوں پر پی ڈی ایم تقسیم، پیپلزپارٹی آمادہ نہیں ہے
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا تمام تر دعووں کے باوجود پارلیمنٹ سے استعفوں کے معاملے پر اتفاق رائے ابھی تک نہیں ہو سکاہے.
پیپلزپارٹی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری زرداری، مرتضیٰ وہاب اور دیگر لیڈرز بار بار!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور میں13دسمبر کو، آر یا پار، ہوگا،مریم نواز
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھرسخت زبان استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم کو جعلی خان اور تابعدار خان سے پکارتے ہوئے کہا کہ لاہور کا جلسہ مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائے گا۔
لاہور!-->!-->!-->…
پشاور، 7ملازمین معطل، متاثرین کے ورثاء کیلئے10,10لاکھ روپے
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں آکسیجن کی عدم فراہمی پر کورونا کے مریضوں کے جاں بحق ہونے پر ان کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
پشاور میں پر صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا!-->!-->!-->…
حمزہ شہبازنے مریم نوازسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا
لاہور( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے حمزہ شہباز کی منہ ماری ہوئی ہے اور حمزہ شہباز نے مریم نواز سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیاہے۔
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان بحث و تکرار اور شدید منہ ماری مرحومہ شمیم اختر کے!-->!-->!-->…
افسوس!معاشرے نے ناجائز پیسہ بنانے والوں کو تسلیم کیا،وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اس بات پر افسوس کااظہار کیا ہے کہ کرپشن، منشیات اور ناجائز طریقوں سے دولت بنانے والوں کو معاشرے کی طرف سے تسلیم کرنا بدقسمتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان اے این ایف ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب سے!-->!-->!-->!-->!-->…