Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پی ڈی ایم کی بلیک میلنگ میں نہیں آوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کرکے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ پی ڈی ایم والے بلیک میل کرکے لوٹی دولت بچانا چاہتے ہیں۔ لوٹی دولت بچانے اور این آر او کیلئے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔
!-->!-->!-->…
اپوزیشن 31دسمبر کواستعفوں سے بھاگ گئی،فروری میں لانگ مارچ کااعلان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ 31 دسمبر کو استعفے دینے کے اعلان سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز پرجب لانگ مارچ کریں گے تو استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔
!-->!-->!-->…
راولپنڈی میں دھماکا، 25 افراد زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی میں تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 25 افراد کے زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری!-->!-->!-->…
بابر اعظم زخمی ہو کر نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آوٹ
کوئنز ٹاؤن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظمپاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی زخمی ہو کر مختصر دورانیہ کی سیریز سے آوٹ ہو گئے ہیں.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیہ میں تصدیق کی گئی ہے کہ قومی!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم رہنماوں کو ٹی ٹی پی نشانہ بنا سکتی ہے،الرٹ
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک )پنجاب پولیس کی طرف سے دہشتگردی کاالرٹ جاری کیا گیا ہے اورخدشہ ظاہر کیا گیاہے کہ ٹی ٹی پی جلسے کو دہشتگردی کا نشانہ بناسکتی ہے۔
پنجاب پولیس کی جانب سے پی ڈی ایم رہنماؤں جن میں مریم نواز، بلاول بھٹو ، مولانا!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے ریاست مخالف بولنے والوں کے گرد قانونی دائرہ کھینچ دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے ریاست مخالف بولنے والوں کے گرد قانونی دائرہ کھینچ دیا ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جاسکے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت!-->!-->!-->…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بلاول بھٹو کی ترجمانی کرنے سے انکار
اسلا آباد (ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کے بعض فیصلوں سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
پیپلز پارٹی ذرائع نے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے عہدہ چھوڑنے کی خبروں کی تصدیق!-->!-->!-->…
برطانیہ نے 400 افراد کے مبینہ قاتل پولیس افسرراو انوار پر پابندی لگا دی،اثاثے منجمد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)برطانیہ نے سندھ پولیس کےافسر راؤ انوارپر برطانیہ میں داخل پر پابندی لگا دی ہے جب کہ ان کے اثاثہ جات بھی منجمد کر دئیے جائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کراچی پولیس کے سابق افسر راؤ انوار احمد خان پر مشتبہ!-->!-->!-->…
ریحام خان کو جھوٹے پروپیگنڈا پر عدالت میں معافی مانگنا پڑگئی
لندن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر منہ کی کھانی پڑ گئی، جھوٹ بولنے پر ریحام خان نے انیل مسرت سے برطانوی عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔
واضح رہے کہ ریحام خان نے 6 دسمبر کو اپنے یوٹیوب!-->!-->!-->…
مریم نواز کی ریلی نکالنے پر لاہور کے 3 تھانوں میں مقدمات درج
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گذشتہ روز نکالی گئی ریلی کے خلاف لاہور کے تین مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ریلی نکالنے پر اچھرہ، گوالمنڈی اور لوہاری تھانے!-->!-->!-->…