Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے ایندھن ختم ہونے کے باعث بھارتی ایئر ایمبولینس کو اسلام آباد ایئر پورٹ اترنے کی اجازت دے دی۔
بھارت کی ایئر ایمبولینس میں ایک برطانوی مریض ، ڈاکٹر اور 2 نرسیں سوار تھیں ، جوکہ کلکتہ سے دوشنبے!-->!-->!-->…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی، حسن علی نے چھکا لگا کر پاکستان کو فتح دلائی، نواز 18 اور حسن علی 20 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
پاکستان نے 165 رنز کے تعاقب میں 19!-->!-->!-->…
شعیب،حفیظ کی جگہ لینے والے حیدر علی اور حسین طلعت ناکام رہے
محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی جگہ آزمایا گیا نیا ٹیلنٹ اب تک بری طرح ناکام ہوا ہے ، حیدر علی ، حسین طلعت بری طرح ناکام رہے
حیدر علی نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان میں بھی خاطر!-->!-->!-->…
پٹرول کی قیمت میں اضافہ تیار، تعین ‘شکر کرو’ فارمولے کے تحت ہو گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے 'شکر کریں' کم اضافہ کیا ہے فارمولے کے ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بار مہنگائی کی ماری عوام پر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تلوار لٹک رہی ہیں.
ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی شاطرانہ چال کے تحت پہلے 3 دن زیادہ!-->!-->!-->…
ہارس ٹریڈنگ ،صرف پیسے نہیں فائل کھلنے ویڈیوچلنےکے فون آتے ہیں، مریم نواز
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ دیکھ کر ویڈیو ریلیز کی گئی.
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکمرانوں!-->!-->!-->…
مانسہرہ ،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار
ہری پور (یاور حیات )حساس اداروں کی مانسہرہ میں کاروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق مانسہرہ سے حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم!-->!-->!-->…
اسلام آباد،سمیت کئی شہروں میں زلزلہ ، ہری پور میں خاتون جاں بحق
اسلام آباد (واجدمسعود)اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور ،گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات، باجوڑ، جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور!-->!-->!-->…
ہائیکورٹ حملہ کیس، 4وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے میں نامزد چار وکلا کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کو7دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
جمعے کو!-->!-->!-->…
جنوبی وزیرستان فائرنگ، 4جوان شہید، جوابی کارروائی، 4دہشتگرد بھی ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں نے فورسز!-->!-->!-->…
جسٹس محسن کیانی کی جنرل (ر) اسد درانی کا مقدمہ سننے سے معذرت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سننے سے معذرت کرتے ہوئے مقدمہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کو اسد درانی کا نام!-->!-->!-->…