Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہبازشریف کو ائر پورٹ پر روکنے والے سب انسپکٹر کیلئے انعام
لاہور( ویب ڈیسک) شہباز شریف کو ائر پورٹ پر لندن جانے سے روکنے والے سب انسپکٹر رانا اعجاز کو 10ہزار روپے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دے دیا گیا۔
ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رانا اعجاز کو تعریفی سرٹیفکیٹ ڈائریکٹر زون ون ڈاکٹر رضوان کی طر ف سے!-->!-->!-->…
وزیراعظم کاخواتین کو سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کااعلان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )خواتین کو سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے احساس سیونگ والیٹس کا اجراء کردیاہے۔
اس پروگرام کے تحت خواتین سود سے پاک قرضوں سے فائدے حاصل کرسکیں گی، اس موقع پر وزیراعظم عمران!-->!-->!-->…
راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس رک گئی، ملازمین کا احتجاج
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی میٹرو بس سروس ٹکٹ کلیکٹرز کے احتجاج کے باعث بند کردی گئی ہے جبکہ کلیکٹرز آئی جی پرنسپل پر روڈ پر سراپا احتجاج ہیں۔
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ٹکٹ کلیکٹرز کی جانب سے!-->!-->!-->…
سندھ میں رات8بجے کے بعد غیر ضروری گھومنے پھرنے پر پابندی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سندھ میں رات6بجے کارروبار تو بند ہو گا ہی رات8بجے کے بعد لوگوں کے غیر ضروری گھومنے پھرنے سے بھی منع کردیا گیا، پولیس بازپرس کرے گی۔
یہ فیصلہ کورونا ٹاسک فورس کے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس!-->!-->!-->…
چوہدری نثار آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے
لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان رکن پنجاب اسمبلی کا حلف آج اٹھا لیں گے انھوں نے تقریباً 3 سال قبل اس نشست پر کامیابی حاصل کی کہتے ہیں ابھی انتخابات ہونے میں ڈیڑھ 2سال باقی ہیں حلقہ کو خالی نہیں چھوڑا جاسکتا۔
سابق وزیر داخلہ!-->!-->!-->…
لندن ، نوازشریف پرحملہ کاڈراپ سین، عدالتی بیلف کو حملہ آور قرار دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) لندن میں حسن نواز کے دفتر میں داخل ہو کر نواز شریف پر حملے کی خبر کا ڈراپ سین ہو گیا، دفتر کے باہر آنے والے چار افراد عدالتی بیلف تھے اور شریف فیملی کے ہمراہ موجود ناصر بٹ پر قائم ایک مقدمہ کا سمن حوالے کرنے!-->…
پاکستان نے کورونا ویکسین تیار کرلی، آئندہ ہفتہ استعمال کیلئے دستیاب
فوٹو:فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان نے چینی ٹیم کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ مقامی سطح پر ہی کورونا ویکسین تیار کرلی ہے جو کہ آئندہ ہفتہ سے استعمال کیلئے دستیاب بھی ہو گی۔
نجی ٹی وی ویب پر ذرائع کے حوالے سے دی گئی خبر میں بتایا گیاہے!-->!-->!-->…
پنجاب میں میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں ایک ایک لاکھ روپے کااضافہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر بتایا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کردی ہے تاہم یہ نہیں بتایا کہ اس پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہاہے۔
لاہور میں محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ!-->!-->!-->…
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی اجازت، تعداد مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو سال 2021 میں حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے سعودی فیصلے کی پاکستان سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے.
سعودی عرب کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے جس کی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی!-->!-->!-->…
اقرارالحسن شہری کو تھپڑ مارنے پر شرمندہ، ویڈیو پیغام جاری
فوٹو : اسکرین شاٹ
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) نجی ٹی وی کے معروف اینکر اقرار الحسن کی طرف سے ایک شہری کو تھپڑ مارنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف تنقید کے بعد اقرار الحسن کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
نجی ٹی وی!-->!-->!-->!-->!-->…