Browsing Category

نیشنل

مسلم لیگ ن کے امیدوار کی بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکی

فوٹو: اسکرین گریب گوجرانوالہ( ویب ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حب الوطنی کھل کر سامنے آگئی حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ)سے لیگی امیدوار اسماعیل گجر نے دھمکی دی کہ اگر انتظامیہ

چھ شہروں سے سکردو کی براہ راست فلائٹس، ملتان سے بھی آغاز ہوگیا

فوٹو: فائل ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیاحوں اور گلگت بلتستان والوں کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی ہے اور پی آئی اے نے ملتان سے بھی اسکردو کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ملتان سے اسکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافر اسکردو کے لیے

سردار تنویر الیاس قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے ساتھی کارکن زخمی

باغ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ڈپٹی انچارج اور اور حلقہ باغ وسطی کے نامزد امیدوار سردار تنویر الیاسقاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے. تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کفل گڑھ ایک عشائیہ میں

آزادکشمیر انتخابات، پی ٹی آئی25، ن لیگ6، پیپلزپارٹی کی 11نشستیں، سرکاری اعلان

مظفر آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر عبدالرشید سلہریا نے الیکشن نتائج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف نے 25 نشستیں حاصل کیں پیپلز پارٹی نے 11،مسلم لیگ ن نے6 اور مسلم کانفرنس اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی نے ایک،ایک نشست

ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے،وزیر اطلاعات

فوٹو : ٹوئٹر لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کی جیت، مریم نے لٹنے کا شور کرنا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں عمران خان نے مودی کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں تقاریر کیں جب کہ مریم نواز ہر جگہ مودی کی بجائے عمران خان کے خلاف بولتی رہیں. راولپنڈی میں

آئی جی کے پی کے کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ مانسہرہ کے چینی کیمپ کا دورہ آرمی افسران اور چین کے ماہرین اور سٹاف سے ملاقات کی. چینی کیمپ میں انھیں سکیورٹی و

ہزارہ کے3اضلاع میں بہتا’مانگل’نالہ کا پانی زہریلہ ہونے لگا

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کی حدود میں بہتے صاف پانی کے نالہ "مانگل" کا پانی خطرناک حد تک آلودہ ہو گیا،پولٹری فارمز کی گندگی اورایوب میڈیکل کمپلیکس کا فضلہ شامل ہونے کے باعث ، مانگل ، کا زہر آلود پانی واٹر

حکومت آپ کی، عملہ آپ کا اور دھاندلی ہم کرینگے؟ عمران خان

تراڑ کھل،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ ہم آپ کی مرضی کو مقدم رکھیں گے اور پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے ہماری حکومت دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان

نور مقدم قتل ہونے سے 2دن قبل ہی گھر سے غائب تھی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نور مقدم کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم ظاہر کو موقع سے گرفتار کیا جس سے پستول بھی برآمد ہوا. ایس ایس پی انویسٹگیشن عطاء الرحمان نے اے ایس پی کوہسار آمنہ بیگ کے ہمراہ نور مقدم قتل