Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان کردیا گیاہے، بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔
صدرمملکت عارف علوی کی طرف سے جاری…
آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر
اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے کہا آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر کا کہنا تھا نوازشریف تب واپس آئیں گے جب مریم نواز وزیراعظم ہوں گی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز…
ثاقب نثار کی سازش کے بینفشری عمران خان ہیں، مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کی سازش کے بینفشری عمران خان ہیں، مریم نواز بتائیں وہ کون تھا کہ جسے آپ چیف جسٹس پاکستان ہوتے ہوئے بھی انکار نہیں کرسکے.
اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم شاہد…
پی ایس او، شل، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال سے اظہارِ لا تعلقی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس او، شل، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال سے اظہارِ لا تعلقی، کل ہڑتال کے اعلان کے باوجود پٹرول پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا گیا.
ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں…
ثاقب نثار سے منسوب آڈیو شریف خاندان نے جاری کروائی، اعتزاز احسن
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو سازش قرار دے دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سما ںیوز کو انٹرویو میں اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب…
وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی، نئے قونصل خانوں کے قیام کامقصد پاکستان اور مختلف ممالک کے درمیان تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے اٹلانٹا، میونخ،…
اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی ہے،مولانا فضل الرحمان استعفوں کے حامی ہیں لیکن دیگر جماعتیں ساتھ نہیں…
فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی، ملک میں ایک بیان حلفی سے پیدا شدہ ایشو پر گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ، ہاں!جج رانا…
فیاض الحسن چوہان اعظمیٰ بخاری کیلئے کیا کرنے کو تیار ہیں ؟
لاہور( ویب ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے آپس میں خوشگوار انداز میں گپ شپ کی اس دوران باقی لوگ ان کی باتیں انجوائے کرتے رہے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا میں اور…
ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان نے بھارتی دعویٰ کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے فروری سنہ 2019 میں پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں مار گرایا تھا۔
ترجمان نے…