Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس(ویب ڈیسک)ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ،اب جون تک اہداف حاصل کرنے کا وقت دے دیا گیا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں 4 دن تک جاری رہا جس کے اختتام پذیر پر یہ فیصلہ سامنے آیا ہے اور پاکستان کو…
ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی، پنشن کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ٓذرائع کے مطابق گزشتہ 5ماہ سے یہی صورتحال ہے تمام سرکاری پنشنرز…
آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
خانیوال (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،گئیں،کوریج کرنے والا ایک ڈرون کیمرہ اڑتا ہوا آصفہ بھٹو سے جا ٹکرایا…
وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری و بلوچ طلبہ کو گرفتارکرنے سے روک دیاگیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹ کے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ کے خلاف دائر…
نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی،دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد196ہے۔
یہ دھماکہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقعہ کوچہ رسالدار کی مسجد میں اس وقت ہوا جب نمازِ…
صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے، پارلیمنٹ حملہ کیس میں پیش ہونے کیلئے صدارتی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست بھی عدالت میں جمع کرا دی۔
تحریک انصاف حکومت میں ڈاکٹر عارف علوی نے قانون…
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی ، ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت بنانے کا کوئی مقصد ہے نہ کوئی منطق ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…
اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی تیزیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بس دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…
ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا،ازبکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے جس میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ…
لوگوں کو بتانا ہوگا کہ اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ؟وزیراعظم
فوٹو:ریڈیو پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ میں اسلامی ا سکالر نہیں، اپنی زندگی کے تجربہ سے دین کی طرف آیا ہوں، وزیراعظم نے کہامیں نے دونوں طرح کے کلچر دیکھے، میں نے مغربی معاشرے کو قریب سے دیکھ کر…