Browsing Category

نیشنل

امریکہ اور برطانیہ کے خلاف نہیں انکی پالیسیوں کامخالف ہوں،وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تین کٹھ پتلیوں نے میرے خلاف عدم اعتماد کیا ہوا ہے، اچھا ہوا میری پارٹی بھی متحرک ہو گئی ہے. کنونشن سینٹر اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں…

صدر عارف علوی، شاہ محمود، ترین ، علیم سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما باعذت بری

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر عارف علوی، شاہ محمود، ترین ، علیم سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما باعذت بری،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ مقدمے کا فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی…

سبی میں بم دھماکہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی ہوگئے

فوٹو : فائل سبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقہ سبی میں بم دھماکہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ضلع سبی کی تحصیل سانگان میں پیش ہوا ، جہاں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے یہ اموات ہوئی ہیں.…

اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے ہونے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں،طارق بشیر چیمہ

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے ہونے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں،طارق بشیر چیمہ کہتے ہیں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا. انھوں نے واضح کیا کہ…

فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مشترکہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں فضل الرحمان اور آصف…

منحرف ارکان کی ووٹنگ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر اسد قیصر آمنے سامنے

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عدم اعتماد پر منحرف ارکان کی ووٹنگ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر اسد قیصر آمنے سامنے آگئے، دونوں طرف سے رولز کی تشریح پر تضادات پائے جاتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر منحرف اراکین کی ووٹنگ کے حوالے…

عوام کو پتہ ہے زرداری اور شریف عمران سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ شاہ محمود

فوٹو: اسکرین گریب ئاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہمارے اتحادی تجربہ کار سیاستدان ہیں ، بہکاوے میں نہیں آئیں گے، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے بحیثیت سیاسی کارکن مجھے اور میری جماعت کو اپنے اتحادیوں پر مکمل…

اپوزیشن ارکان اسمبلی حکومتی یقین دہانیوں کے بدلے تحریک ناکام بنانے پر آمادہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی کیلئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بلائے گئے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس…

حکومت گرانےکیلئےلوگوں کا ضمیر خریدنے کی کوشش ہورہی ہے، وزیراعظم

حافظ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کیلئے سیاست میں آیا ہوں،آلو ٹماٹر کی قیمت لگانے نہیں آیا، وزیراعظم نے کہا لیڈر کبھی کسی کے سامنے جھکتا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد کے جلسہ…

ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آ باد( زمینی حقائق ڈ ا ٹ کام)مسلم لیگ ن کو حکومتی ارکان کے عدم اعتماد پر ایوان سے غیر حا ضر ی پر تشویش،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب…