Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کر دیا گیا
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کر دیا گیا ، اپوزیشن نے احتجاج نہیں کیا، اسپیکر اسد قیصر نے رکن اسمبلی کی وفات کے پیش نظر اجلاس فاتحہ کے بعد پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کرنے کی روایت…
سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے، فرار ہوتے دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں.
آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستان میں داخل…
آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر میچ اور ٹیسٹ سیریز جیت لی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر میچ اور ٹیسٹ سیریز جیت لی، پاکستان کی ٹیم 351 کے تعاقب میں 235 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست ہوئی.
پاکستان کی طرف سے با براعظم 55، ساجد خان 21،حسن علی…
عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں ، چیف جسٹس
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں ، چیف جسٹس نے کہا معلوم نہیں عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی۔
سپریم کورٹ میں…
جتنا جلدی ممکن ہو وطن واپس پہنچنا چاہتا ہوں ، نوازشریف
لندن (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں جتنا جلدی ممکن ہو وطن واپس پہنچنا چاہتا ہوں ، نوازشریف کا کہنا ہے جوں ہی ڈاکٹروں نےاجازت دی اگلی فلائٹ پر پاکستان پہنچ جاؤں گا.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
صدارتی ریفرنس پر تحریری جوابات جمع، تمام منحرفین کے حامی، پی ٹی آئی مخالف
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدارتی ریفرنس پر تحریری جوابات جمع، تمام منحرفین کے حامی، پی ٹی آئی مخالف،سپریم کورٹ بارنے بھی ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیا اور کہا کہ کسی سیا سی جماعت کا حق نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے…
قوم 27مارچ کو بدی کیخلاف میرے ساتھ کھڑی ہو، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے اپیل کی ہے کہ قوم 27مارچ کو بدی کیخلاف میرے ساتھ کھڑی ہو، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام , کھلے عام ہارس ٹریڈنگ پرقوم کو بیدار کیاہے۔
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قوم کے نام پیغام میں…
ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمر کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، او آئی سی
اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمر کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، او آئی…
یوم پاکستان پر 9 کیٹیگریز میں45 شخصیات کو اعزازات دیئے گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان پر 9 کیٹیگریز میں45 شخصیات کو اعزازات دیئے گئے، اعزازات پانے والوں میں کشور نائید، ن م راشد اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔
ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر…
پیشگوئی کررہا ہوں کہ عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نےفضل الرحمان کو بارہواں کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس کے باہر ہونے کا وقت آ گیاہے ، عدم اعتماد سے ایک دن پہلے سب کو سپررائز دوں گا، وزیراعظم نے کہا ووٹنگ کا مرحلہ تو آنے دیں۔…