Browsing Category

نیشنل

ادارہ کوایمان مزاری کے خلاف شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی،چیف جسٹس

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی کیس خارج کرنے کی سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے بعد تو ادارے کو اپنی شکایت بھی واپس لے…

شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

بنوں(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں ماری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پٹرولیم کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر…

کوئی ناراض ہے تو ہوتا رہے، بلا خوف فیصلے کرینگے،چیف الیکشن کمشنر

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کوئی ناراض ہے تو ہوتا رہے، بلا خوف فیصلے کرینگے،چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ حکومت جب فیصلہ کرے الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے. چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسلام آباد میں…

چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، بہوش ہو کر گرپڑے

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، بہوش ہو کر گرپڑے ، فوری طورپر اسپتال پہنچایا گیا تو ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ چاچاکرکٹ امریکہ میں ہیں اس دوران کرکٹ سے عشق رکھنے والے معمر چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس…

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 7اور خیبر پختونخوا میں 2 نشستیں کم ہو گئیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے قومی صوبائی اسمبلی کےلئے غیر حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں پنجاب میں قومی اسمبلی کی 7اور خیبر پختونخوا میں 2 نشستیں کم ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سےجاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی…

تنقید عمران پر ظلم عوام پر، گھی208 ،کوکنگ آئل 213 روپے فی لیٹرمہنگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تنقید عمران پر ظلم عوام پر، گھی208 ،کوکنگ آئل 213 روپے فی لیٹرمہنگا کردیاگیا،وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،اطلاق یکم جون سے ہو جائے گا۔ یوٹیلٹی…

عمران خان عدلیہ میں ثاقب نثار ، اسٹیبلشمنٹ کا نمبر ڈھونڈ رہا ہے، مریم نواز

مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو ایک بار پھر ہدف بنایااور کہا عمران خان عدلیہ میں ثاقب نثار ، اسٹیبلشمنٹ کا نمبر ڈھونڈ رہا ہے، مریم نواز کا کہنا تھا اس کاجب بھی منہ کھلتاہے غلاظت…

ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کردی

کابل(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کردی، اہم پیش رفت کابل میں مزاکرات کے دوران سامنے آئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جنگ بندی کابل میں پاکستانی وفداورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کی گئی ہے ۔ اس سے…

لاہور سے10 کروڑو تاوان کےلئے اغوا بچہ بازیاب ، والدن کے حوالے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور سے10 کروڑو تاوان کےلئے اغوا بچہ بازیاب ، والدن کے حوالے کردیا گیا ، پولیس نے اٹھارہ دن کی محنت کے بعد ملزامات کو سرائے عالمگیر سے گرفتار کرلیا۔ اغوا ہونے والا پانچ سالہ عریض زندہ سلامت دیکھ کر والدکے حوالے…

نیب ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے صدر کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے نیب ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیئےہیں۔ قومی اسمبلی نے دونوں بلز منظور کر لئے تھے اب انتخابات ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل دو ہزار بائیس وزارت…