Browsing Category

نیشنل

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنا لئے

فوٹو: فائل گال: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنا لئے، گال میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو سری لنکا نے6وکٹیں گر گئیں،نواز نے 2وکٹ بنائیں، نعمان علی، یاسر شاہ اور نسیم شاہ کی ایک ایک وکٹ۔ سری لنکا نے ٹاس…

چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، ان سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا،فواد…

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے طاقتور قوتوں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں۔چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا لاہور میں میڈیا سے…

زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد

اسلام آباد:حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس آف پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتی ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ۔ حکمران اتحاد نے…

حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ

لاہور: حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پرحکم ، عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ ہیں۔ پرویز الہٰی کی…

دو خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ،چودھری شجاعت حسین

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیاہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن وہ تحریک انصاف کا امیدوار نہیں بن سکتا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا…

حمزہ شہباز نے بطوروزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھالیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاوٴس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے حمزہ شہباز سے کا حلف لیا جبکہ تقریب حلف برداری میں وزراء ، مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں، عہدیداران، کارکنوں، ارکان…

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا

لاہور: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا،درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔ چوہدری پرویزالہٰی کی طرف سے عامرسعید راں ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی،جس میں…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ، رن آف الیکشن میں پرویز الہٰی جیتے ہیں، اعتزازاحسن

لاہور: پنجاب کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ، رن آف الیکشن میں پرویز الہٰی جیتے ہیں، اعتزازاحسن کا وزارت اعلی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی ووٹنگ پر اظہار خیال۔ نجی ٹی وی اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا کہ ووٹ کدھر…