Browsing Category

نیشنل

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔ ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو…

الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پارٹی انتخابات روک دیئے۔ مسلم لیگ ق کے انٹرا…

مون سون بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،این ڈی ایم اے

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جا ری کر دی ۔ مون سون بارشوں نے ہر جانب تباہی ہی تباہی مچا دی، حالیہ مون سون میں گزشتہ 30سال کے مقابے میں133فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں،، طوفانی بارشوں سیلاب…

قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا۔ پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق…

حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے…

یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں

 اسلام آباد: یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جابرانہ تسلط، 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ پاکستان، آزاد…

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک ، ایک جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے…

انٹرا پارٹی الیکشن، چوہدری شجاعت حسین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ چوہدری شجاعت کی جانب سے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جلد سماعت کی درخواست…

جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012 میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017 بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج…

پی ڈی ایم نے عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ پی ڈی ایم نے آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیا جسے محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا ہے۔ پی…