Browsing Category

نیشنل

ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ

فوٹو:نیٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ کردی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق دوسری بڑی ادویات کی کھیپ عاشورہ کے فوری بعد روانہ ہو گی جبکہ پمز ہسپتال سے 12 رکنی ڈاکٹر کی…

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس,ایف آئی اے نے چار پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر سیما ضیا کو تفتیش کے لیے طلب…

تحریک انصاف نے 9 حلقوں کا انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف نے 9 حلقوں کا انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق بدھ کو پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ…

پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور: پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے ۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے حلف لیا۔ میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی، منیب سلطان چیمہ، سردار شہاب الدین، مراد راس، یاسمین…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی امداد کیلئے امدادی فنڈ قائم کردیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف کہا…

سیاسی بیامنی اور بدامنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کرے گی،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل ملکی اور عوامی مسائل میں اضافہ کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ سیاسی بیامنی اور بدامنی مزید انتشار اور…

نئی سائبر کمانڈ کو مرحلہ وار تینوں افواج کے ساتھ منسلک کیا جائے گا،آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت اور کردار وقت کے ساتھ بدل رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے نئی قائم کردہ آرمی سائبر کمانڈ اور آرمی سینٹر آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ کمانڈر…

عمران خان 9 حلقوں میں 11 جماعتوں کیخلاف تنہا امیدوار ہوں گے

اسلام آباد: عمران خان 9 حلقوں میں 11 جماعتوں کیخلاف تنہا امیدوار ہوں گے ،ضمنی الیکشن میں دنیا عمران خان کی شکل میں ون مین شو دیکھے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود حکومت کی 11 جماعتوں کے خلاف…

ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: افغانستان میں ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کی زمین استعمال کیے جانے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ڈجی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

یوم استحصال کشمیر ،سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کر لی

اسلام آباد:سینیٹ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ ڈپٹی چیئرمین…