Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ کا برطانیہ منتقل ہونے کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔
ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی…
شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی، شہبازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم میں تجویز پر انھیں مسائل کے حل کیلئے عالمی تنظیم (سی او پی 27) کی نائب صدارت دی گئی۔
پی ایم…
ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے، ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف نے کہا جب غیرت پہ سمجھوتہ کیلئے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی.
سابق وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا کہ مجھ سے آپ…
سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت پانے والے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں، جن…
ووٹ کو عزت دو کی چیخیں نکلیں گی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے۔ عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن چلی گئیں
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج لندن روانہ ہوگئیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن (قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے براستہ دوحا لندن روانہ ہوئیں، خاندانی ذرائع کے مطابق مریم…
وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ اور پاکستان ہلال احمر کے وفود کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ اور پاکستان ہلال احمر کے وفود کی ملاقات، چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے وزیراعظم کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر کی جانب سے کئے گئےاقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نےاس موقع پر گفتگو…
چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند
اسلام آباد: چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند ہے، یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتائی ہے۔
پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس ہوا جس میں…
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جاری نوٹس خارج کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی معافی قبول کر لی ۔
اسلام آبادہائی…
چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں
بدین، پاکستان (شِنہوا) چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں لالی، غذائی قلت کا شکار ایک 3 برس کی بچی ہے جو جلدی بیماری کے سبب اکثر روتی رہتی ہے۔
سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اندرونی طور پر بے گھر افراد میں اس…