Browsing Category

پاکستان

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا ہے عمران خان آئین کے آرٹیکلز63 ایکٹ کی شقوں 167،137اور173کے تحت نااہل ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں واضح کیاگیا ہے کہ عمران…

معاون خصوصی شمائلہ افتخار سے سماجی شخصیت راجہ اصغر کی ملاقات

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کی معاون خصوصی شمائلہ افتخار سے سماجی شخصیت راجہ اصغر کی ملاقات ہوئی ہے، شمائلہ افتخارکے آفس میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پرراجہ محمد اصغر نے مس شمائلہ افتخارکو وزیراعظم…

راجہ احسان الحق نے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

مظفر آباد : ممتازسیاسی رہنماء راجہ احسان الحق نے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، انھوں نے ممبر وارڈ کے لیے کاغذات نامزدگی کرائے۔ تفصیلا ت کے مطابق سیاسی رہنماء راجہ احسان الحق نے سابق امیدوار اسمبلی ممبر…

ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 55 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں…

عمران خان6 حلقوں میں کامیاب،2 پر پیپلز پارٹی جیتی،ن لیگ کا صفایا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے عمران خان6 حلقوں میں کامیاب،2 پر پیپلز پارٹی جیتی،ن لیگ کا صفایا، پنجاب اسمبلی کی بھی 2 نشستیں پاکستان تحریک انصاف جیت گئی ،ایک پر مسلم لیگ ن کامیاب رہی۔ پیپلز پارٹی کو ملیر کراچی اور…

پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا

لاہور: پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا منظوری دے دی۔ نئے اضلاع کےحوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نےبریفنگ میں بتایا کہ…

اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے

اسلام آباد : رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے اہل قلم اور دانشوروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات…

آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،الیکشن شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر میں اکتیس سال بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کے لئے انتخابی شیڈول جاری ہوگیا ۔ آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی 2 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور کرلی۔ خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عدالت نے عمران خان کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض…

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ وزیراعظم نے انہیں نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…