Browsing Category

پاکستان

نیوزی لینڈ نے ہماری ساکھ خراب کی چپ نہیں رہیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کی طرف سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ہم چپ نہیں رہیں گے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایاگیاہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جاوید نے کہاکہ جب آپ کی سکیورٹی ٹیم آئی…

پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے اصغر خان کی ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی سماجی و سیاسی شخصیت راجہ محمد اصغر خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے پبلک سیکرٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں راجہ…

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

راجہ منصور علی کو پی ٹی آئی کا کلید ی عہدہ ملنا خوش آئندہے، راجہ اصغر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راجہ منصور علی خان کا پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونا پارٹی کارکنوں کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ راجہ منصور کا نہ صرف کارکنوں بلکہ ہر شعبہ کے لوگوں سے رابطہ رہتاہے۔ ان خیالات کااظہار راولپنڈی کینٹ میں…

میر شکیل کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج

اسلام آباد( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ملزم میر شکیل الرحمان اور دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ…

پاکستان میں ابھی تک نئے افغان مہاجرین داخل نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی تک نئے افغان مہاجرین پاکستان داخل نہیں ہوئے ہیں کیونکہ وہاں حالات اتنے خراب نہیں ہیں کہ لوگ ملک سے ایسے بھاگی۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

حاجی فضل الہٰی نے مانسہرہ میں سڑک کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و فوکل پرسن برائے پارٹی امور حاجی فضل الٰہی خان نے مانسہرہ میں سڑک کی تعمیرمیں تاخیر کا معاملا صوبائی اسمبلی میں اٹھا دیا، اس منصوبہ کیلئے ایک ارب 37کروڑ کے فنڈز صوبائی حکومت نے منظور کئے

خواتین اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں، شاہد آفریدی

نواب شاہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹار آل راونڈراور سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی جو کہ ان دنوں تبلیغی جماعت کے ہمراہ دورے پر ہیں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج

بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کو ملک بدر کردیا

کابل( ویب ڈیسک) بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کارگر کو کارآمد ویزہ موجود ہونے اور ویزہ فری سفر کے معاہدہ کے باوجود ملک بدر کر دیا۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ بھارت نے فیصلہ کیاہے کہ وہ کسی بھی مسلم افغان کو پناہ

قاسم علی شاہ کا اپنی نیم برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کرادی ہے قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر شیئر ہونے پر ایک ویڈیو بیان میں وضاحت کی ہے کہ یہ تصویریں