Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، میر پور میں پی ٹی آئی، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کامیاب
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
مظفر آباد(شہزاد شفیع )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پژاہے۔
میر پور اور کوٹلی کے دو حلقوں میں ضمنی…
آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سکندر حیات انتقال کر گئے
کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم رہنے والے سینئر کشمیری رہنما سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے.
سردار سکندر حیات کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں پہنچنے…
عمرشریف عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطہ میں سپرد خاک
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیجنڈ عمرشریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، کلفٹن میں واقع عمرشریف پارک میں نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات، اداکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، بعد ازاں میت کو عبداللّہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خا…
توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ سویڈن میں جل کر مرگیا
اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک )سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے کے بعد گاڑی میں لگی آگ میں جل پر ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ سوئیڈن کی کرونبرگ کاونٹی کے علاقے مارکرڈ کے قریب پیش آیا ، ولکس کی کار کو مخالف سمت سے…
مولانا سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی لاہور ہائی کورٹ سے نظر بندی کالعدم ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے ریویو بورڈ نے حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔
اس حوالے سے جاری علامیہ میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ کے…
یو سی 89 کے معززین ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چک جلال دین یونین کونسل نمبر 89 میں متحرک سیاسی اور سماجی کارکن عبداللہ صابر اور حاجی شبیر نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا.
حاجی صابر کے گھر میں پاکستان مسلم لیک نواز میں…
تناول کو ترقیاتی پیکیج دیں گے ن لیگ نے جھوٹے وعدے کئے، مشیر وزیراعلیٰ
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور وزیراعلیٰ کے مشیر حاجی فضل الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد مانسہرہ کے علاقہ تناول کا دورہ کرکے کوہ بھینگڑہ کا سیاحتی مقام کا درجہ دینے کے علاوہ تناول کیلئے…
پارلیمانی سیکرٹری فضل الٰہی کا واپڈا و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کااعلان
فوٹو: فائل
پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کرنے پرمتعلقہ دفاتر کو تالے لگانے کااعلان کردیا۔
پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الہی کا کہنا تھا کہ محکمہ سوئی…
اسد عمر سےتنگ حلقہ کے لوگوں کی تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تبدیلی اور دو نہیں ایک پاکستان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حلقہ این اے 54 کی گنجان آباد یونین کونسل 45 جھنگی سیداں پشاور روڈ اسلام آباد اور اس سے ملحقہ علاقے بجلی کی طویل بندش سے عاجز آگئے، منتخب نمائندوں نے…
پارلیمانی سیکرٹری حاجی فضل الٰہی کے دورہ تناول کی تیاریاں جاری
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان کے دورہ تناول کے حوالے سے متعلقہ چھ یونین کونسلز میں ان کے استقبال اور جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
حاجی فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کے علاوہ وزیراعلیٰ…