Browsing Category

پاکستان

صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان

میلسی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم کا صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان ، کہتے ہیں دیکھتے ہیں پیپلز پارٹی حمایت کرے گی یا نہیں۔ میلسی کے جلسہ میں موجودہ صورتحال پر خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگی، شفقت محمود

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مولانا نے48کا کہا تھا 72گھنٹے گزر گئے، کدھر ہے تحریک عدم اعتماد؟فوادچوہدری کہتے ہیں کہ ان کے گلے سوکھ گئے یہ کہتے کہتے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد آرہی ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے…

ہائیکورٹ جرنلسٹس کابینہ اور صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسرحافظ سجاد قمر نےاسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ ، ممبران اور صحافیوں کےاعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا. اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی نے کہا کہ یہی حقیقت ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ…

ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے حکومت اس قابل ہوئی ہے کہ ہم پٹرول،ڈیزل…

استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر راجہ محمد اصغر خان نے کہاہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر نے کہا یہی بچے ہیں جنہوں نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ تفصیلات کے…

موضع بلاں کی پرانی وارڈ کی حیثیت بحال کی جائے، احسان الحق

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کھاوڑہ 5کے سینئر رہنماء وراولپنڈی وارڈ نمبر7کے سینئر نائب صدر راجہ احسان الحق نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں کی حلقہ بندیوں سے متعلق رٹ خارج کردی گئی ہے۔ موضع…

سعودی یوم تاسیس کے حوالے سے تحریک دفاع حرمین شریفین کا اجلاس

اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے. سعودی عرب کے یوم تاسیس کے حوالے سے…

نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب و ٹی وی اینکر نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نجی زندگی سے متعلق غلط بیانی پر صحافی نجم سیٹھی کے…