Browsing Category

صحت و تعلیم

کم دورانیے کی نیند کرنے والے افراد میں امراض کاخدشہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم کی نیند لیتے ہیں ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند…

درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد

فائل:فوٹو ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم…

موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات حیران کن ہونے لگے

فائل :فوٹو ناش ویلی:جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ماہرین موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات دیکھ کر حیران رہ گئے جو ایک جانب کئی طبی مسائل کی وجہ…

گنجوں کے لئے امیدکی نئی کرن

فائل:فوٹو ٹوکیو: دائمی گنج پن کے شکار مریضوں کے لئے جاپان سے ایک امیدافزا خبریہ ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسانی بدن سے باہر کسی تجربہ گاہ میں بال اگائے گئے، انہیں منتقل کیا گیا جہاں ان کی افزائش دیکھی گئی ہے۔ جاپان کی یوکوہاما…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود…

مائیگرین کے مریضوں کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ آدھے سر کے درد کا تعلق ڈیمینشیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات میں اضافے سے ہے۔ ”جرنل آف ہیڈایچ اینڈ پین “میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے کورین نیشنل ہیلتھ انشورنس اسکریننگ کے 2002 سے…

ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز میں نمایاں کمی ، شرح 0.45 فی صد ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39 مثبت کیسز سامنے آگئے جبکہ 80 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 634 افراد کے…

ملک بھرمیں مزید 55 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق، 73 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم مزید 55 افرادمیں موذی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 65 افراد…

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 791 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 67 افراد کے نتائج…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 397 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 93 افراد میں موذی وائرس کی تشخیص…