Browsing Category

صحت و تعلیم

بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے

فائل:فوٹو برمنگھم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاوٴڈ میں مطلوبہ گنجائش…

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش مسائل کھڑے کر سکتی ہے،تحقیق

فائل:فوٹو بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے…

گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی کی مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پرورکنگ

فوٹو:انٹرنیٹ کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل اسپیڈومیٹر…

خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے لئے برقی پٹی تیار

فائل:فوٹو سان ڈیاگو: امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی تیارکی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساوٴ سے بھی آگاہ کرسکتی ہے۔آپٹیکل…

ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔ اینلز…

امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی مدد جاری رکھے،امریکی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نےاعلیٰ تعلیم اورافرادی قوت کی ترقی سے متعلق اسلام آباد میں بین الاقو امی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ امریکی سفیر نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی مدد…

ڈرائی شیمپو میں موجود کارسینوجن کامرکب کینسر کاسبب بن سکتاہے ،رپورٹ

فائل:فوٹو نیو ہیون: ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپووٴں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کارسینوجین ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو کینسر میں مبتلا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر…

سیب ایک اہم جزو امراضِ قلب کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو لندن: برطانوی ماہرین کاکہناہے کہ سیب میں کسی وٹامن کی بجائے ایک مرکب کی اہمیت سامنے آئی ہے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دل کے امراض کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کیمیائی مرکب (کمپاوٴنڈ) کا نام فلے وَن تھری او ایل ایس ہے…

بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو سِڈنی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے کے فوائد کے حوالے سے متعدد کلینکل ٹرائلز ہوئے ہیں لیکن ان ٹرائلز کے اکثریت میں ڈیمینشیا سے متعلق نتائج کو شامل نہیں کیا گیاتاہم بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ان میں…

برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کے لئے مضرہوسکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو کینٹکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والوں میں سگریٹ پینے کے 20 منٹ بعد دل کی دھڑکن کی رفتار کم ہوجاتی ہے اور پھر تیز ہوتی ہے۔ برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ چوہوں پر کیے…