Browsing Category

شوبز

وینا ملک کا آپریشن کامیاب ، بریسٹ ٹیومر نکال دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک ) خبروں میں کوئی رہنے والی اداکارہ وینا ملک نے سرجری کے بعد مسکراتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں. کراچی کے اسپتال میں فائبرو ڈینوما کی بیماری میں مبتلا ادکارہ وینا ملک کی کامیاب سرجری کرکے بریسٹ ٹیومر نکال

گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگرمچھ اور سانپوں نےعدالت پہنچا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ رابی پیرزادہ کا اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر چالان کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا

کامیڈین امان اللہ 🔟 دن سےعلیل، قوی خان ،سہیل احمد سمیت فنکاروں نے عیادت کی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے معروف کامیڈین امان اللہ ان دنوں لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی عیادت کے لیے شوبز شخصیات تواتر سے ہسپتال آ رہی ہیں۔ اداکار امان اللہ چند روز سے علیل ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹرز کے

جاوید شیخ، ہمایوں سعید، شہزاد رائے،فنکاروں کی شرکت، شاہد آفریدی کاجذباتی خطاب

مظفر آباد(زمینی حقائق ) پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے مظفرآباد جلسہ سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید،

مہوش حیات کی پریانکا چوپڑہ کے شوہر نک جونس کے ساتھ تصویر وائرل

نیویارک(نیٹ نیوز)پاکستان کی معروف فلمی اداکارہ مہوش حیات کی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔ ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹی وی کے نامور اداکار عابد علی انتقال کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے نامور ٹی وی اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر67 سال تھی۔ گزشتہ دو ماہ سے عابد علی ا سپتال میں جگر کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے تاہم چند روز قبل ان کی صاحبزادی نے یہ انکشاف

عابد علی کی بیٹی نےوالد کی موت کی افواہوں کی تردید کر دی

کراچی(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔ لیجنڈ

اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک، بیٹی کی دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار عابد علی شدید علیل ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک اور لا علاج کر دیا ہے۔ راہمہ علی انسٹاگرام اسٹوری اسکرین شاٹ گزشتہ دو ماہ سے عابد علی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صاحبزادی

والد عدنان سمیع بھارتی ،میں پاکستانی ہوں،اذان سمیع خان

لاہور(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی گلو کار اوربھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی شہریت کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان میرا گھر ہے اور میں نے یہاں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔ یاد رہے اذان

بھارتی فلمی اداکارہ ارمیلا بھی مودی کی کشمیر پالیسی پر سخت نالاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فلمی اداکارہ اور رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر سخت نالاں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے،