Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
اداکارہ’میرا’ کا 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان، ایسا کیا تھاموبائل میں؟
لاہور: اداکارہ میرا کا آئی فون گم ہو گیا ہے کس کے ملنے کی خبر دینے والے کو 'میرا' نے 5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔
اداکارہ میرا خبروں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے خود تنازعات پیدا کرتی ہیں اور!-->!-->!-->…
پاکستان بہت خوبصورت ہے، دورہ مختصر تھا سیر نہیں کر سکا،ارتغل
لاہور: ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان نے کہا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔
ارتغل نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام مجھ سے پیار کرتے ہیں،!-->!-->!-->…
اداکارہ زینب جمیل نے اسلامی تعلیمات کیلئے شوبز چھوڑ دیا
فوٹو: فائل
کراچی( ویب ڈیسک) ڈراموں میں کام کرنے والے مشہور ادا کارہ زینب جمیل نے اسلامی تعلیمات کی مکمل پیروی کرنے کا عزم کرتے ہوئے شوبز چھوڑنے کااعلان کردیاہے۔
اس سے قبل اداکارہ انعم ملک، اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ سمیت کئی!-->!-->!-->!-->!-->…
ابنُ العربی، طیب اردوان اور سلمان شاہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ سیریز 'ارطغرل غازی' سے عالمگیر شہرت پانے والے کردار معروف صوفی بزرگ 'ابنِ عربی' کا کردار نبھانے والے اداکار نے سوشل میڈیا پر تُرک صدر رجب طیب اردوان اور ڈرامے میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کے ساتھ تصویر!-->…
راحت فتح علی سے ایف بی آر کی جواب طلبی
لاہور(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری طلب کرنے کے بعد ان کا مزید حساب کتاب شروع کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق معروف گلوکار کو سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار 473 روپے کا ٹیکس عائد کیا جا چکا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بالی وڈ ادکارہ نے خواجہ سرا ہونے کا انکشاف کرکے تہلکہ مچا دیا
فوٹو: فائلنیو یارک(ویب ڈیسک) آسکر ایوارڈ کی نامزد اور 'امبریلا اکیڈمی' میں کام کرنے والی بالی وڈ اداکارہ ایلن پیج نے یہ انکشاف کر کے تہلکہ مچا دیاہے کہ وہ عورت نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے۔
ہالی وڈ فلم جونو کے لیے آسکر ایوارڈ کی نامزدگی کے!-->!-->!-->…
ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سجل علی کے نام
فوٹو : انسٹاگرام
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) اپنے نام لیا۔
خیال رہے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگا رنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
مہوش حیات نے بوائے فرینڈ اور شوہر کا نام بتا دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) فلمی اداکارہ مہوش حیات کہتی ہیں کہ اگر انہیں شادی کے لیے کسی مرد کو منتخب کرنے کا کہا جائے گا تو وہ فہد مصطفیٰ کو منتخب کریں گی اور اگر بوائے فرینڈ کا انتخاب ہو تو ہمایوں سعید کو منتخب کروں ، بلاول بھٹو!-->…
فلمی دنیا چھوڑنے والی بھارتی اداکارہ کی عالم دین سے شادی
فوٹو: سکرین گریبسورت: بھارتی اداکارہ ثناء خان جس نے اسلامی تعلیمات کی وجہ سے بالی وڈ کو خیر باد کہہ تھا اب اسی اداکارہ نے مذہبی رجحان کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی۔
خیال رہے بگ باس اسٹار ثناء خان نے اسلام!-->!-->!-->…
وینا ملک کو سابق شوہرکا50کروڑ ہرجانے کا نوٹس
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے بچے غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے پر50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئی ٹویٹس میں اسد ملک نے اپنے دل!-->!-->!-->…