Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
پاک فوج کا نوجوان فلم سازوں کیلئے فلم فیسٹیول کااعلان
فوٹو :این اے ایس ایف ایفراولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آئی ایس پی آرنے ملک کے نوجوان فلم سازوں اور طلبہ کے لیے فلم فیسٹیول اور ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے،نوجوان فلم سازوں کے لیے نیشنل امیچوئر شارٹ فلم فیسٹیول (این اے ایس ایف ایف) (نساف) کا!-->…
راحت فتح علی خان کا گانا،، نشہ ، ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان کا نیا گانا،نشہ، ریلیز کردیا گیاہے۔
https://youtu.be/1_HDYavdDdU
گانے کی کمپوزنگ کرتے ہوئے موسیقار استاد راحت فتح علی خان نے نئی نسل کی پسند کو سامنے رکھا، اس گانے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
جمائمہ اسمتھ فلم کی تیاریوں میں، کہانی بھی خود لکھی ہے
اسلام آباد: عمران خان کے بچوں کی ماں اور سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنا رہی ہیں جس کا سکرپٹ بھی خود لکھاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام Whats Love Got to Do With It ہے جسے جمائمہ!-->!-->!-->!-->!-->…
عامر خان کی بیٹی کا کم عمری میں جنسی استحصال کااعتراف
ویب ڈیسکاسلام آباد:بھارتی فلم اسٹار عامر خان کی نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انتہائی کم عمری میں اپنے ہی رشتہ داروں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا، اس وقت انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ!-->…
نیہا ککڑ سچ مچ روہن پریت سنگھ کی ہو گئی
فوٹو: بھارتی میڈیانئی دہلی: بھارتی خوبرو گلو کارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی محبت شادی میں تبدیل ہو گئی ہے رواں میں منگنی ہو جانے کے بعد شادی کارڈز سامنے آنے تک تجسس برقرار تھا پھر اچانک خبر آئی کہ نئی دہلی میں دونوں ڈھول کی تھاپ پر!-->…
راحت فتح علی عدنا ن سمیع اورعطاء اللہ کے نقش قدم پر چل پڑے
کراچی( ویب ڈیسک)موسیقی میں لوہا منوانے والے راحت فتح علی خان نے عدنان سمیع ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی او ر عارف لوہار کی پیروی کرتے ہوئے فلم میں اداکاری کے جوہر آزمانا شروع کردیئے۔
راحت فتح علی خان نے فلم کی شوٹنگ بھی شروع کردی ہے ابتدائی!-->!-->!-->…
ایرانی خاتون نے لندن میں فلم فیسٹیول کا انعام جیت لیا
لندن(ویب ڈیسک)ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات کو لندن اسکرین پاور فلم فیسٹیول میں چائلڈ آف ارتھ یا فرزند زمین نامی فیلم کی!-->!-->!-->!-->!-->…
ملالہ کی باتوں نے مجھے آبدیدہ کردیا، ٹونکل کھنہ
ویب ڈیسکاسلام آباد: معروف بھارتی ادا کارہ ٹونکل کھنہ نے کہا ہے دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رضا کار اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی سے باتیں کرتے ہوئے میں آبدیدہ ہوگئی تھی۔
اس حوالے سے ڈی این اے انڈیا کی!-->!-->!-->…
ارطغرل غازی، کی ،علینا، کی عاطف اسلم کا گانا گانے کی ویڈیو
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ گورنر کی بیٹی علینہ جو کہ بعد میں بنگسی کی بیوی بنی یعنی اداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پربرچن عبداللہ کی ایک ویڈیووائرل!-->!-->!-->!-->!-->…
شوبز میں لڑکیوں کا استحصال کیا جاتا ہے، اُشناشاہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معروف
اداکارہ اُشنا شاہ نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں رائج غیر منصفانہ رویے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اداکاراؤں کو اداکاروں کے مقابلے میں کم معاوضہ ملتا ہے۔
اُشناشاہ نے حال ہی میں ایک!-->!-->!-->…