Browsing Category

کالم

ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز

فیاض ولانہ محترم وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…

عمران خان کی اہلیہ، نواز شریف کی بیٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر الزامات لچر پن اور ایک دوسرے کو گندا ثابت کرنے کے لیے خوفناک جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔افسوسناک پہلو یہ ہے کہ لفاظی حملوں میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں ۔۔ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی اس غیر سنجیدہ دوڑمیں شامل ہے ۔۔بظاہر…

صحافی۔ ۔۔ریاست کے سو تیلے بچے

ہم صحافی لوگ ۔۔ میڈیا انڈسٹری سے وابستہ لوگ بس شو کیس میں سجی کسی ڈمی کی طرح ہوتے ہیں جن پر نئی نئی پوشاکیں آتی ہیں سجتی ہیں لوگ پسند کرتے ہیں اور وہ بکتی ہیں، اس ڈمی پر لباس تبدیل ہوتے رہتے ہیں، کپڑوں کی جھاڑ پونچھ بھی ہوتی ہے لیکن اس ڈمی…

عمران خان اور عوام کے کر نے کے کام

فیاض ولانہ قارئین محترم ! پاکستان تاریخ کے اس اہم موڑ پر ہے کہ اس کی عوام نجانے کیوں ایک بے مثل سحر کا شکار ہو چکی ہے وہ شام سے پہلے اپنے ستر سالہ مسائل کا حل نکال لینا چاہتی ہے دوسری طرف عمران خان ہے جو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہی گاڑی کو…

قیدی کرلیا ماہی نوں!

شمشاد مانگٹ کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعاؤں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج…

یونیورسٹی میں سب دیکھاہے

محمد اویس وہ میری بہت اچھی یونیورسٹی فیلو ہے یار کمال کی پرسنلیٹی ہے بہت براڈ مائنڈڈ ہے دنیا کے ہر موضوع پر ہم بات کرتے ہیں اس نے کبھی مائنڈ نہیں کیا۔۔۔بہت اوپن لڑکی ہے۔۔۔میں نے ایک کونے سے آواز دی پھر نکاح کیوں نہیں کرتے اس سے۔۔۔؟ اس نے…

الیکشن کیسے ہوئے؟

شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان بہترین انتخابات کروا کر بھی اپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بدنامیاں سمیٹ رہا ہے۔25 جولائی کی شب جب پوری قوم انتخابات کے نتائج کی منتظر تھی تو عین اس وقت الیکشن کمیشن کا متعارف کروایا جانے والا رزلٹس…

درست فیصلے کا وقت

محبوب الرحمان تنولی عوامی آراء ہر بار منقسم ہوتی ہے۔۔ہر کوئی اپنی کہی بات کو حرف آخر سمجھ رہا ہوتا ہے۔۔قیاس آرائیوں ، خواہشات ،امیدوں اور اندازوں کی منہ زور آندھیاں چلتی ہیں۔۔انتخابی مہینہ سیاسی ساون کی مانند ہوتاہے۔۔ ایک طرف نعروں ،…

گل مکدی مکا و

نیاز حسین ولانہ پروفیسر ریاض کے ڈیرے پر اہل محلہ روایتی گپ شپ میں مصروف تھے۔ موضوع سخن آنے والے عام انتخابات اور متوقع نتائج تھا۔ محفل میں ہر عمر اور ہر مزاج کے لوگ موجود تھے۔ اکثر لوگ کم تعلیم یافتہ تھے اس کے باوجود سیاسی شعور میں کوئی…

رقصِ ابلیس

شمشاد مانگٹ عام انتخابات میں صرف پانچ دن باقی ہیں اور یہ الیکشن اپنی اہمیت کے اعتبار سے ملک کے اہم ترین الیکشن قرار دیئے جا رہے ہیں۔ در حقیقت یہ الیکشن دو ایسے طبقات کے درمیان ہیں جو اپنی اپنی سوچ کے اعتبار سے ایک دوسرے سے شدید تصادم کی…