Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
رمضان المبارک کی آمد اورہماری کمزوریاں
ولید بن مشتاق مغل
’’میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا‘‘
’’ترا دل تو ہے صنم آشنا،،،،، تجھے کیا ملے گا نماز میں‘‘
(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)
ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، ہلال کی دید !-->!-->!-->…
’’ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش اِرْطَغْرَل‘‘
ولید بن مشتاق
21 ویں صدی کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے کو ہے، حضرت انسان نے اپنی پیدائش سے لیکر موجودہ دور تک ترقی کی ان گنت منازل طے کی ہیں ۔ بحر ِو بَر پر حکمرانی سے لیکر کائنات کی وسعتوں پر آج انسان اپنا رعب جماتا نظر آتا ہے!-->!-->!-->…
فردوس عاشق کا جواب الجواب
جاوید چوہدری
خاتون کا جواب خوف ناک تھا ”میرے آٹھ بچے ہیں“ فردوس عاشق اعوان کا ردعمل بھی دل چسپ تھا ”تمہارا میاں کیا کرتا ہے‘ اس کے علاوہ“ اور پھر سب کے منہ سے قہقہہ نکل گیا‘ یہ سوال اور جواب سوشل میڈیا کے ذریعے اب تک پوری دنیا دیکھ!-->!-->!-->…
بے رحم یا اصولی سیاست
محمد مبشر انوار
پرانی کہاوت ہے کہ خطے کا اثر انسانی نفسیات یا عمل پر کسی قدر ہوتا ہے،اس کا مظاہرہ برصغیر میں رہنے والے اور یہاں کی سیاست بھگتنے والوں کے سامنے بہت واضح اور عیاں ہے کہ اس خطے میں چانکیہ سیاست کا گہرا اثر اورچھاپ نظر آتی!-->!-->!-->…
میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج
فریداحمد خان
نیب کی جانب سے جنگ جیوگروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیاہے جس کیخلاف جنگ اورجیو کے کارکنوں سمیت ذرائع ابلاغ کے دیگرحلقوں میں مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے اورملک کے مختلف شہروں میں!-->!-->!-->…
چینی آٹا بحران پر علامتی ایکشن
فریدا حمد خان
چینی اور آٹا بحران کامہینوں سے شور تھا مصنوعی بحران کیلئے گوداموں سے گندم کی لاکھوں بوریاں چوری ہونے ، آٹے کی بوریاں سٹاک کرنے اور چینی خوروں کی جانب سے لاکھوں ٹن چینی برآمد کرنے کی مسلسل دہائیاں تھیں ۔وفاق اورصوبے ایک!-->!-->!-->…
ایک اور دریا کا سامنا تھا
محبوب الرحمان تنولی
عمران خان کے دست راست نعیم الحق ابدی نیند سو چکے۔۔جہانگیر خان ترین کو پہلے عدالت نے نکرے لگا یا تھا پھر چینی بحران نے بے اعتبارا کردیا۔۔شاہ محمود قریشی خود سیاسی قرنطینہ میں ہیں۔۔حلیم خان قصہ پارینہ بن چکے۔۔جناب صدر!-->!-->!-->…
پلازمہ تکنیک سے کورونا کا علاج
ولید بن مشتاق مغل
سوشل میڈیا پر کورونا کے علاج کے نت نئے ٹوٹکوں نے دماغ چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کہیں تربوز کہیں خربوز کہیں الائچی کہیں چائے سے وائرس کا علاج ہو رہا ہے ۔پیری فقیری بھی چمکی ہوئی ہے اور دم درود و'' شف'' سرکار بھی علاج!-->!-->!-->…
اب نہیں بات کوئی خطرے کی
شمشاد مانگٹ
پاکستان میں پہلے نامعلوم افراد زیادہ خطرناک سمجھے جاتے تھے لیکن اب مشتبہ افراد نے پوری قوم کو ہی ڈرا دیا ہے ، نامعلوم اور مشتبہ افراد میں اب فرق یہ پیدا ہو گیا ہے کہ نامعلوم افراد پوری طاقت سے کسی کی دھلائی کرکے غائب ہو!-->!-->!-->…