Browsing Category

کالم

کالج میں ریپ ہوا تو لڑکی کا قصور ہوگا؟

یاسر پیرزادہ ’’ہر گائے دودھ دیتی ہے، گائے ایک جانور ہے لہٰذا ہر جانور دودھ دیتا ہے‘‘۔ یہ ہمارا بحث کرنے کا عمومی انداز ہے۔ اِس قسم کی گفتگو کو اپنے تئیں ہم ’’مدلل‘‘ سمجھتے ہیں۔ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد

مولانا فضل الرحمان کی تنہائی

خورشید ندیم آج اگر سیاست کا بھرم کسی حد تک قائم ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان کے دم سے۔ وہ صفِ اوّل کے واحد سیاست دان ہیں‘ جن کی زبان میں لکنت ہے نہ لہجے میں کوئی تردد۔ جو قدرتِ اظہار ہی نہیں، جرأتِ اظہار بھی رکھتے ہیں۔ جن کے الفاظ نپے

مردانگی کا زوال

کشور ناہید بہت ہی مختصر مگر دل دہلانے والی خبریں ہیں، ’’ڈاکٹر ماہا نے خودکشی کرلی، کراچی میں۔ تربت میں ڈاکٹر شاہینہ شاہین کو گولی ماردی گئی، شیخوپورہ میں تین سالہ بچی ادھیڑ کے کوڑے میں پھینک دی، مولوی صاحب نے بارہ سالہ لڑکے کے ساتھ

نئے مشرق وسطیٰ کی خبر۔۔امریکہ سے

وقار فانی مغل دنیا میں امن لانے کے لئے امریکہ بہادر نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور وائٹ ہاؤس میں تاریخی معاہدے پر دستخط بھی ہو چکے۔واضح رہے کہ یہ دونوں خلیجی ممالک سعودی عرب کے

روکھی روٹی کا سواد

عرفان حیدر کل پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے

ابتدائی طبّی امداد۔۔۔زندگی کی ضمانت

خالد بن مجید پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”فرسٹ ایڈ“کا دن منایا جا رہا ہے۔ پہلی باریہ دن 2000ء میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے منایا اور آج تک ہر سال پوری دنیا میں باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگوں

خواتین صحافیوں کے خلاف توہین آمیز مہم

ماریہ میمن پاکستان میں خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ اب واضح طور پر شائستگی کی ہر حد اور تمام اخلاقی اصولوں کو پار کرتا جا رہا ہے۔ خواتین صحافیوں کی جانب سے جاری

میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے اغوا پر کیوں نہیں بولا؟

فرنود عالم نہیں، ایسا بھی نہیں کہ ہم نے پنجابی مزدوروں پر کبھی بولا ہی نہ ہو۔ ہم نے بولا، مگر مذمت نہیں کی۔ ہم نے مسلح اور غیر مسلح بلوچ تحریکوں کے ہمدردوں سے یہ توقع باندھی کہ وہ یہ بات کہہ کر اپنے بڑوں پر اخلاقی دباو ڈالیں گے۔ فاقہ

حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

قمر زمان تنولی حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی ۰۱۹۱ ٰ کو دریائے سرن کے کنارے گاؤں جونیاں ضلع ایبٹ آبادمیں ایک زمیندار گھرانے کے فرد سمندرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ حصول علم : آپ نے ابتدائی ناظرہ قرآن پاک مقامی علما ئے کرام سے پڑھا اور پرائمری

اوڑھ لے ہر مسلمان بیٹی حجاب

شبانہ ایاز حجاب محض برقعہ یا چادر کا نام نہیں ، اور یہ محض عورت سے منسوب نہیں بلکہ یہ ایک مکمل نظام اخلاق اور نظام عفت و عصمت ہے جو کہ مردوں کو بھی اتنا ہی محفو ظ رکھتا ہے جتنا عورت کو۔ حجاب کے تقاضے مردوں کے لئے بھی ہیں اور عورتوں کے